دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

تیشہ

محفلین
:)

تھینکس فرحت ، آپ جب بھی فرصت سے ہوں م س ن پر ہوں تو بتائیں پلیز ، واقعی بہت سے دن ہو گئے بات نہیں ہوئی ۔




شگفتہ ، فرحت کا سلام قبول کریں ، آپ تو ہوتی نہیں ہیں اسوقت ، اور فرحت مجھے سونپ جاتی ہیں آپکے لئے سلام ،
کیونکہ میں بھی بھول جاتی ہوں ، اسلئے یہاں یاد سے اسوقت لکھے جارہی ہوں ،
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے حجاب سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ ساری زندگی کراچی میں ہی کیسے رہ لیں، کراچی سے کبھی باہر کیوں نہیں گئیں؟
 

گرو جی

محفلین
بھائی کراچی چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
میں بھی اس لئے کہین اور نہیں رہ پاتا
 

شمشاد

لائبریرین
میں رہنے کی بات نہیں کر رہا، میرا مطلب گھومنے پھرنے / سیر تفریح کرنے سے ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں دو دفعہ کیا ہے؟

اگر آپ کا مطلب پہلے و علیکم اسلام اور پھر السلام علیکم کہنے سے ہے تو پہلے تو میں اگلے کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔ پھر نئے سرے سے سلام کر کے بات شروع کرتا ہوں۔

ایک اور بات کہتا چلوں کہ جہاں سلام کرنا سنت ہے، وہاں جواب دینا واجب ہے۔
 

زینب

محفلین
ہایئں میں تو غلطی سے یہاں‌آگئی اب بھاگ رہی ہوں‌کہیں میرا ہی گلا پکڑ میں نا آجائے
 

تیشہ

محفلین
باجو کہیں مار دھاڑ سے بھرپور سلطان راہی کی کوئی فلم تو نہیں دیکھ لی؟




نہیں ابھی دیکھی تو نہیں ، مگر کبھی کبھی دل کرتا ہے دُھنک کے رکھ دوں ، سلطان راہی کے جیسے ،
animated0137.gif
 

حجاب

محفلین
مجھے حجاب سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ ساری زندگی کراچی میں ہی کیسے رہ لیں، کراچی سے کبھی باہر کیوں نہیں گئیں؟


کراچی میں ہی سارے رشتے دار رہتے ہیں بلکہ گھر کے قریب ہی ہیں سب تو کراچی سے باہر کس کے گھر رہنے جاؤں :confused: گھومنے پھرنے بھائی تو جاتے ہی رہتے ہیں مگر بھائیوں کا پروگرام فرینڈز کے ساتھ بنتا ہے تو مجھے کون لے جائے :rolleyes: ویسے ابھی ساری زندگی نہیں گزری جاؤں گی کبھی نہ کبھی :)
ویسے زندگی گزارنے کے لیئے کراچی بھی برا نہیں سمندر سب سے بڑی تفریحی جگہ ہے کراچی والوں کے لیئے :)
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ رشتہ داروں سے ہی ملا جاتا ہے۔ پاکستان اپنا ملک ہے، اس کو بھی دیکھنا چاہیے۔ آپ کے قریب کوئٹہ ہے، ہمارے قریب ملکہ کوہسار مری ہے، پاکستان کا شمالی علاقہ قدرتی حسن سے مالا مال ہے، ایک دفعہ وہاں جائیں تو واپس آنے کو دل ہی نہیں کرتا۔ ویسے آپ نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ لمبا سفر کتنے میٹر کا کیا تھا؟ کلو میٹر تو مشکل ہی ہے، اس لیے میٹر میں پوچھا۔
 

حجاب

محفلین
پاکستان اپنا ملک ضرور ہے دیکھنا بھی چاہیئے مگر وہی بات جو پہلے لکھی ہے کہ میں اکیلے تو جاؤں گی نہیں بھائیوں کو ٹائم ملا تو ضرور جاؤں گی شمالی علاقہ جات کی طرف ، کوئٹہ گئی ہوں بذریعہ بس اب آپ حساب لگا لیں کتنے میٹر بنتے ہیں ، کلو میٹر میں حساب مت لگائیے گا ;)
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اپنا ملک ضرور ہے دیکھنا بھی چاہیئے مگر وہی بات جو پہلے لکھی ہے کہ میں اکیلے تو جاؤں گی نہیں بھائیوں کو ٹائم ملا تو ضرور جاؤں گی شمالی علاقہ جات کی طرف ، کوئٹہ گئی ہوں بذریعہ بس اب آپ حساب لگا لیں کتنے میٹر بنتے ہیں ، کلو میٹر میں حساب مت لگائیے گا ;)

ارے واقعی آپ کراچی سے باہر گئی ہوئی ہیں، میں تو یہی سمجھا تھا کہ کبھی کراچی سے باہر ہی نہیں گئیں۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا ماسی آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ آپ مردوں‌ کو کیوں‌ لتاڑتی رہتی ہیں‌ ہر دم ؟:grin:




بھانجے ہر کسی کو نہیں لتاڑا کرتی میں ، اور جس کسی کو لتاڑتی ہوں بغیر وجہ کے کبھی نہیں آجتک لتاڑا میں نے :confused: ، ، آپ بھی یہی پر ہوتے ہیں اور دیکھتے سنتے ہی ہونگے ،، جب بھی کسی کو لتاڑا ، خوب لتاڑا وجہ یہی کہ کچھ وجہ ہوتی ہے تو لتاڑتی ہوں ناں ،، آپکو کبھی لتاڑا ۔؟ نہیں ناں ، کیونکہ آپ نے کبھی کچھ غلط کیا ہی نہیں تو میرا دماغ تو (
zzzbbbbnnnn.gif
میری کھوپڑی اللہ کا شکر ہے سیدھی ہے ،) بس سمجھ لیں ، جو کوئی غلط ہوا نہیں میرے ساتھ ادھر میری بھی کھوپڑی الٹی ہوئی نہیں ،
اتنا سا جواب چلے گا کہ تھوڑا اور تفصیل دوں :grin: ،
 
Top