آپ نے فون کرنے کا کہنا ہو گا؟ میرا بہت نقصان ہو گیا پچھلے دنوں۔۔۔میں گھر سے باہر تھی، سارہ نے فون کرنے کا کہا تھا۔۔ تو دوسرے ملک میں فون کرنے کے لیے دوسری سم رکھی ہوئی ہے۔۔ وہ کہیں باہر ہی پھینک آئی۔ اس میں اتنا بیلنس بھی تھا۔ ابھی اس کے غم سے نہیں نکلی۔
اچھا فون ہی کرنا ہے کیا؟
ہاہاہا۔ نہیں لاپرواہ نہیں ہوں شمشاد بھائی۔ آجکل میری ساری چیزیں غائب ہو رہی ہیں۔ کوئی جن بھوت۔۔۔
بند کیا کروانا اب۔۔ اچھا ہے کسی کے کام آ جائے گی۔
یہ تو اور بھی خطرناک بات ہے۔ ایک تو لڑکی لاپرواہ، اوپر سے اس پر جن بھوت کا سایہ، سسرال والے تو کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔
لو گم تو آل ریڈی ہوہی گئی سم ِ ، بند کروانے سے یہ فائدہ ہوتا کوئی اسے غلط یوز نا کرسکے ،
یہ نمبر کسی کے پاس نہیں تھا۔ اور نہ ہی اس میں کوئی نمبر ایڈ تھا۔ تو اس لیے جانے دیں۔
سوری ظفری بھائی، اس پان کے کھوکھے پر رضوان پان مِکی ہاؤس کا بورڈ لگا ہوا ہے۔ محب کے لیے کچھ اور تجویز فرمائیں۔
میں آج کل جہاں ہوں عمار ! ۔ وہاں سے ہماری کچھ خبر نہیں آتی ۔۔۔۔ظفری بھائی! آپ خود کہاں ہیں؟ یہ تو پتا چلے۔
ظفری ، اب آپ محب کا انتظار کریں ، محب آ کے آپ کا جواب پڑھیں گے ، میرا کبوتر گرمی کی چھٹی پر چلا گیا ہے