امیداورمحبت
محفلین
اکھٹے رونا اکھٹے ہنسنا سکھا دیا ہے
ہمیں محبت نے اک جیسا بنادیا ہے
واحد اعجاز ھمدانی
ہمیں محبت نے اک جیسا بنادیا ہے
واحد اعجاز ھمدانی
شعر کا خیال تو بہت عمدہ ہے، لیکن مجھ کو پہلا مصرعہ کچھ بے وزن لگ رہا ہے۔۔۔۔ شاید آپ سے لکھنے میں لفظ کچھ آگے پیچھے ہو گئے ہیں۔ میرے ناقص خیال میں اسکو یوں ہونا چاہئے :۔
جکڑی ہوئی ہے ان میں میری ساری کائنات
گو دیکھنے میں نرم ہیں تیری کلائیاں۔۔۔۔ !
دیکھ لیں محب بھائی اب پڑھنے میں کچھ بہتر ہے یا نہیں؟؟؟