گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بے فکر رہئیے۔ باقاعدہ پراپرٹی ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ الحمد للہکتنے گھر ہیں؟ کتنے ملکوں میں؟
بے فکر رہئیے۔ باقاعدہ پراپرٹی ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ الحمد للہکتنے گھر ہیں؟ کتنے ملکوں میں؟
اعتراض ہی اعتراض ہے۔ جب عاطف نے صحیح جواب دے دیا تھا تو علی وقار کو بار بار کی اجازت کیوں دی گئی؟کوئی اعتراض ہو تو جلدی سے بتا دیجئیے
یہاں پاکستانیت سے اتنا انحراف کیوں؟بے فکر رہئیے۔ باقاعدہ پراپرٹی ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ الحمد للہ
کیونکہ لڑی کا عنوان ہی دماغ لڑانا ہے۔اعتراض ہی اعتراض ہے۔ جب عاطف نے صحیح جواب دے دیا تھا تو علی وقار کو بار بار کی اجازت کیوں دی گئی؟
کیسا انحراف؟یہاں پاکستانیت سے اتنا انحراف کیوں؟
میرے خیال میں، انہیں پانچ نمبر دے دیجیے کیونکہ اُن کا جواب پہلے آیا اور درست تھا۔سوال نمبر 11 میں پانچ نمبر کچھ وجوہات کی بنا پر عاطف بھائی اور وقار بھائی میں بالترتیب ساڑھے تین اور ڈیڑھ کے حساب سے تقسیم کیے گئے ہیں۔
کوئی اعتراض ہو تو جلدی سے بتا دیجئیے ورنہ عصر کے بعد ہم اگلا سوال یعنی سوال نمبر 12 دینے والے ہیں۔
ٹیکس نہ دینے سے انحرافکیسا انحراف؟
ہاتھ زندہ ہیںکیونکہ لڑی کا عنوان ہی دماغ لڑانا ہے۔
سوال نمبر 11 میں پانچ نمبر کچھ وجوہات کی بنا پر عاطف بھائی اور وقار بھائی میں بالترتیب ساڑھے تین اور ڈیڑھ کے حساب سے تقسیم کیے گئے ہیں۔
کوئی اعتراض ہو تو جلدی سے بتا دیجئیے ورنہ عصر کے بعد ہم اگلا سوال یعنی سوال نمبر 12 دینے والے ہیں۔
سوال کا جواب دو طرح سے دیا جا سکتا ہو تو ایسے بار بار اجازت دی جائے گی۔
سید عاطف علی بھائی آپ کی کیا رائے ہے۔میرے خیال میں، انہیں پانچ نمبر دے دیجیے کیونکہ اُن کا جواب پہلے آیا اور درست تھا۔
میری بھلا کیا رائے ہو گی ؟ میں تو فریق ہوں ۔@سید عاطف علی بھائی آپ کی کیا رائے ہے۔
میں تو فریق بھی نہ ہوں، مجھے زبردستی فریق بنایا گیا ہے۔ میں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانا چاہتا۔میری بھلا کیا رائے ہو گی ؟ میں تو فریق ہوں ۔
جو احباب کی رائے ہو سر تسلیم خم ہے۔
لاعلمی بھی ایک نعمت ہے۔ہاتھ زندہ ہیں
دماغ کا پتا نہیں
یہ تو ٹارچر کی سی صورت لگتی ہے۔سوال کا ایک مطلب یہ بھی نکل سکتا ہے کہ کوئی چیز ہے جس کو زندہ کھانے سے پہلے صاف کیا جاتا ہے؟
دوسری پوزیشن کے لیے کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔اب تک کا اسکور
صورت حال کچھ یوں ہے اس وقت
سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔5
سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 4۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 5۔۔۔
سوال نمبر 6۔۔۔علی وقار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 7۔۔۔فیصل عظیم فیصل۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 8۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 9۔۔۔عامر گولڑوی۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
سوال نمبر 10۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 11۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
اگلا سوال دینے لگے۔ یعنی سوال نمبر 12دوسری پوزیشن کے لیے کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔
میں ایک بار پھر ڈیڑھ نمبر پانا/کھونا نہیں چاہتا۔وقار بھیا اتنی جلدی کیوں ں ں ں ں ں ں ں
ایسا کچھ نہیں ہو گا اب۔میں ایک بار پھر ڈیڑھ نمبر پانا/کھونا نہیں چاہتا۔