سید عاطف علی
لائبریرین
دماغ لڑانے لی لیے کیا گھٹنے سے ٹکر ماری جائے ؟ہیں جی؟
دماغ لڑانے لی لیے کیا گھٹنے سے ٹکر ماری جائے ؟ہیں جی؟
ہم نے تو ایک ٹکر مار بھی لی ۔
ہاں جی 🤣ہیں جی؟
لیکن وہ تو ناک کے بعد گلے میں جاتا ہے فیصل بھیا۔ناک میں ڈالنے کا قطرہ
ویسے نون بھی ٹھیک ہے البتہ ورائٹی کے لئے میرا جواب ڈالا ہے
اگر زور سے سپرے کیا جائے تو شاید کان میں بھی چلا جاتا ہو ۔۔۔۔ لیکن جواب یہ ہونا چاہیے پھر کہ ناک میں زور سے ڈالنے کا قطرہلیکن وہ تو ناک کے بعد گلے میں جاتا ہے فیصل بھیا۔
تب بھی نہیں جاتا کان میں۔ ہاں اگر ڈائریکٹ ناک کے ڈراپس کان میں ڈالے جائیں تو ایک الگ کہانی ہے۔اگر زور سے سپرے کیا جائے تو شاید کان میں بھی چلا جاتا ہو ۔۔۔۔ لیکن جواب یہ ہونا چاہیے پھر کہ ناک میں زور سے ڈالنے کا قطرہ
اب کل ہی کرنا ۔کیا سوال نمبر 14 پیش کیا جائے اگر عاطف بھیا کے علاوہ کوئی اور بھی موجود ہے جواب دینے کو؟؟؟
صورت حال کچھ یوں ہے اس وقت
سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔5
سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 4۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 5۔۔۔
سوال نمبر 6۔۔۔علی وقار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 7۔۔۔فیصل عظیم فیصل۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 8۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 9۔۔۔عامر گولڑوی۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
سوال نمبر 10۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 11۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 12۔۔۔
سوال نمبر 13۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔5
جی نہیں۔کیا سوال نمبر 14 پیش کیا جائے اگر عاطف بھیا کے علاوہ کوئی اور بھی موجود ہے جواب دینے کو؟؟؟
عامیانہ سا عامیانہ...مجھے لگتا ہے یہ سوالات کسی عامیانہ سی سوال جواب والی کتاب سے کاپی ہو رہے ہیں۔
یہی لگتا ہے کہ زندہ دلی سے اخذ کیا ہے...آخر میں یہ کہ کیا کبھی آپ نے سنا کہ میرے ہاتھ زندہ ہیں، میری ٹانگیں زندہ ہیں۔ زندہ مکمل انسان کے لیے بولا جاتا ہے نہ کہ اسے کے باڈی پارٹس کے لیے۔ زیادہ سے زیادہ محاورے میں زندہ دل کہا جاتا ہے
اور پڑھ پڑھ کر چڑیں!!!مراسلہ چڑچڑے پن میں لکھا ہے لیکن مراسلہ بذاتِ خود چڑچڑا نہیں ہے، چاہے تو پھر پڑھ لیں!
کون سے کل؟اب کل ہی کرنا ۔
نہیں ایک ہزار ایک والا۔عامیانہ سا عامیانہ...
ہزار چھید والا شامیانہ!!!
تو اس میں بم پھوڑنے والی کیا بات ہے ؟سوال نمبر 14
امیج اپلوڈ کیوں نہیں ہو رہا؟
غلطی سے پھوٹ گئے۔تو اس میں بم پھوڑنے والی کیا بات ہے ؟
سب بھاگ جائیں گے ۔
لیکن کیوں ہو رہا ہے ایسا کہ امیج اپلوڈ نہیں ہو رہا۔ حالانکہ ہم ویسے ہی اپلوڈ کر رہے جیسے پہلے کرتے ہیں۔امیج بے چارہ کے پاس دماغ نہیں ہوتا اس کا سارا امیج ہی چاٹ لیا ہوگا!!!
ایسا کیوں ہو رہا
آج کی ہماری غیر حاضری لکھ دی جائے۔سوال نمبر 14
بار بار کوشش کے باوجود نہیں ہوا اپلوڈ۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ آج سب کے دماغ محفوظ رہنے والے۔
موجاں کرو۔