دماغ لڑائیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ نہ! وہ نہیں۔

مایا۔ ۔ ۔ وہ اُتر کی اسٹارک جس کے سنہری بال ہیں۔بالکل مکئی کے بھٹے پر لگے بالوں جیسے۔
دیکھااااااااااااااا
اندر کی بات اگلوا لی نا۔ ورنہ ہم نے سمجھنا تھا کہ وہ مایا جس کے بارے انشاء جی فرما گئے
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے
اس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
جو تم نے کہا ہے، فیض نے جو فرمایا ہے
سب مایا ہے
 
دیکھ لیا ! اور یہ پڑھ کر اچھا لگا ۔

ہمارے خیالات کتنے ملتے جُلتے ہیں پوجا (پوجا: مذاقاً)

ہمارے تخیل تک آپ کی رسائی ۔میں بھی چاہتا تھا آپ کی اندر کی بات ظاہر ہو۔ اور وہ یہی ہو۔

یتیم اور تخیل میں ۔ ہم ایک جیسے۔
 
عجلت نہیں درستی کی ہے کیونکہ پہلے ملزم کا رتبہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد مجرم کا۔
پاکستان کی طرح جیسے آپ سیڑھیاں سٹیپ بائی سٹیپ نیچے اُتر رہی ہیں۔ ایک اور درستی اب ملزم سے بھی بری فرما دیجیے۔ شکریہ۔
 
سب کو معلوم کہ حب ہم لکھتے ہیں کہ
اس کا مطلب یہ ہر گز نہ سمجھا جائے
تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ سمجھا جائے۔

آپ کی دونوں مہربانیاں واپس لوٹا دیں اب؟😂
بندوق سے گولی
کمان سے نکلا تیر
اور فدوی کی "دو مہربانیاں"

واپس ہوں ممکن نہیں ۔
 
فیصل عظیم فیصل بھیا۔۔ یہاں قانون پر اعتراض کی جا رہا ہے۔ ہتھجڑیوں سمیت آئیے گا۔
گل کس قانون کی بالا دستی کی بات کرنی ہے ۔ غریب پر لاگو قوانین ، یا مختلف اداروں کے اندرونی قوانین یا صاحبان زرو دولت کے در کی باندی قانون کی کتاب کا یا پھر افسران بالا و آلہ (اسے اعلیٰ نہ سمجھا جائے) کے زبانی احکامات کے قوانین یا پھر ریاست کی بھالا دستی کے قوانین ۔ میرا تو منہ نہ ہی کھلواؤ میں پہلے ہی بہت جلا بیٹھا ہوں ۔ باقی وہ کاش کے قوانین یا کتابوں میں لکھے قوانین ہمیشہ بالادست رہتے ہیں ۔

سنجیدگی پس پشت ۔ او کنون کو کس نے للکارا ہے ذرا باہر نکل کر سامنے آؤ ۔ کس کی اتنی جرات ہے کہ افسران بھالا کی پیٹھ پیچھے انہیں الٹے سیدھے ناموں سے پکارتا ہے ؟؟؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھ لیا ! اور یہ پڑھ کر اچھا لگا ۔

ہمارے خیالات کتنے ملتے جُلتے ہیں پوجا (پوجا: مذاقاً)

ہمارے تخیل تک آپ کی رسائی ۔میں بھی چاہتا تھا آپ کی اندر کی بات ظاہر ہو۔ اور وہ یہی ہو۔

یتیم اور تخیل میں ۔ ہم ایک جیسے۔
کبھی آپ کمبھ کے میلے میں گئے ہیں :daydreaming:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
توباں توباں! ہرگز نہیں !
آج کا جوگی
جدید جوگی ہے کان پکڑوا کر ٹام کروز کا حلیہ بنا کر کیتھرین لینگفرڈ کے دروازے کھڑکیاں توڑ ڈالتا ہے۔

گل کس قانون کی بالا دستی کی بات کرنی ہے ۔ غریب پر لاگو قوانین ، یا مختلف اداروں کے اندرونی قوانین یا صاحبان زرو دولت کے در کی باندی قانون کی کتاب کا یا پھر افسران بالا و آلہ (اسے اعلیٰ نہ سمجھا جائے) کے زبانی احکامات کے قوانین یا پھر ریاست کی بھالا دستی کے قوانین ۔ میرا تو منہ نہ ہی کھلواؤ میں پہلے ہی بہت جلا بیٹھا ہوں ۔ باقی وہ کاش کے قوانین یا کتابوں میں لکھے قوانین ہمیشہ بالادست رہتے ہیں ۔

سنجیدگی پس پشت ۔ او کنون کو کس نے للکارا ہے ذرا باہر نکل کر سامنے آؤ ۔ کس کی اتنی جرات ہے کہ افسران بھالا کی پیٹھ پیچھے انہیں الٹے سیدھے ناموں سے پکارتا ہے ؟؟؟؟
یہ دیکھئیے فیصل بھیا کہ کس دھڑلے سے کھڑکیاں دروازے توڑنے کی بات کی ہے۔
کوئی تگڑی سی دفعہ لگا دیجئیے ان پر۔
ہتھکڑیاں لائے ہیں نا؟
 
گل کس قانون کی بالا دستی کی بات کرنی ہے ۔ غریب پر لاگو قوانین ، یا مختلف اداروں کے اندرونی قوانین یا صاحبان زرو دولت کے در کی باندی قانون کی کتاب کا یا پھر افسران بالا و آلہ (اسے اعلیٰ نہ سمجھا جائے) کے زبانی احکامات کے قوانین یا پھر ریاست کی بھالا دستی کے قوانین ۔ میرا تو منہ نہ ہی کھلواؤ میں پہلے ہی بہت جلا بیٹھا ہوں ۔ باقی وہ کاش کے قوانین یا کتابوں میں لکھے قوانین ہمیشہ بالادست رہتے ہیں ۔

سنجیدگی پس پشت ۔ او کنون کو کس نے للکارا ہے ذرا باہر نکل کر سامنے آؤ ۔ کس کی اتنی جرات ہے کہ افسران بھالا کی پیٹھ پیچھے انہیں الٹے سیدھے ناموں سے پکارتا ہے ؟؟؟؟
سر! غلطی سے مشٹیک ہو گیا۔

صاحبان زر و دولت اور ریاست کی بھالادستی والا قانوان میرا مدعا تھا۔

اور فیصل بھائی! میں نے " کنون" کو نہیں چھیڑا قسم چکا لو۔ہاں " قانون" کو جرور ہاتھ لگایا ہے۔

نوٹ: میں نے آپ کو بھائی کہا ہے۔ اب آپکا فرض ہے میری رکشا کرنا۔ شکریہ۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سر! غلطی سے مشٹیک ہو گیا۔

ریاست کی بھالادستی والا قانوان میرا مدعا تھا۔

اور فیصل بھائی! میں نے " کنون" کو نہیں چھیڑا قسم چکا لو۔ہاں " قانون" کو جرور ہاتھ لگایا ہے۔

نوٹ: میں نے آپ کو بھائی کہا ہے۔ اب آپکا فرض ہے میری رکشا کرنا۔ شکریہ۔
اس نوٹ پہ بابا جی کی اصلی فوٹو ہے نا؟
یاد رہے کہ فیصل بھیا اپنے سامنے نوٹ کا ذکر کرنے والے کو بھی ہتھکڑی لگا لیتے ہیں ۔
آئی سمجھ یا فیر سمجھاواں
 
یاد رکھو مومنو!

اگر مََیں حوالات میں گیا تو آپکی لڑی کے صفحات رُک جائیں گے۔ اس وقت ہم ہی اکلوتے ہیں جو اس محفل کی روح بنے ہوئے ہیں۔
 
جوغی جی جہاں بیٹے بیٹیوں میں مقابلہ ہو جائے تو وڈے ہمیشہ بیٹیوں کا مان رکھتے ہیں ۔ لہذا سائیڈ لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہونے دینا ۔ باقی کازے آزم کی پھوٹو تھوڑی ودھاؤ تاکہ کنون کی دفعات کا تشدد کم سے کم رہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنے لوگ تو کمبھ کے میلے بھی نہیں تھے جِتنے بِچھڑے مجھے مِل رہے ہیں۔

کوئی نہ کوئی لوچا ہے میری قسمت کے ساتھ۔ "ہتھ ویکھ کے جوگیا دس مینوں"
ہتھ اگے کرو ذرا۔۔۔
تاکہ فیصل بھیا کو ہتھکڑیاں لگانے میں تشدد کا سہارا نہ لینا پڑے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جوغی جی جہاں بیٹے بیٹیوں میں مقابلہ ہو جائے تو وڈے ہمیشہ بیٹیوں کا مان رکھتے ہیں ۔ لہذا سائیڈ لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہونے دینا ۔ باقی کازے آزم کی پھوٹو تھوڑی ودھاؤ تاکہ کنون کی دفعات کا تشدد کم سے کم رہے
لال والی؟
لیکن وہ تو پانچ ہزار ہوتے ہیں نا۔
 
آخری تدوین:
جوغی جی جہاں بیٹے بیٹیوں میں مقابلہ ہو جائے تو وڈے ہمیشہ بیٹیوں کا مان رکھتے ہیں ۔ لہذا سائیڈ لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہونے دینا ۔ باقی کازے آزم کی پھوٹو تھوڑی ودھاؤ تاکہ کنون کی دفعات کا تشدد کم سے کم رہے
سر! کاغذِ اعظم کہاں سے لاؤں۔ کسانوں کا حال آپ کے سامنے ہیں۔ زراعت سے منسلک ہوں۔ کھیتی باڑی میں غرق لوگ مِنتیں ترلے ہی کر سکتے ہیں۔

سر! آپکی بیٹے بیٹیوں والی بات میرے محسوسات کو چھُو گئی۔ اس پر میں سرنڈر کرتا ہوں۔

اور مجھ کو چھوٹا بھائی سمجھ کر درگزر فرما ویں گے ۔تو ایک حج کا ثواب حضور کی نذر ۔
 
Top