دماغ لڑائیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال نمبر 14
بار بار کوشش کے باوجود نہیں ہوا اپلوڈ۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ آج سب کے دماغ محفوظ رہنے والے۔
موجاں کرو۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال نمبر 15
جو سب سے زیادہ پھولوں کے نام لکھے گا 5 نمبر اس کے ہوں گے۔ پھولوں کے نام اردو میں ہونے چاہئیں۔

جواب جلدی نہیں چاہئیے۔۔۔ جب بھی لکھ لیں۔ :D
 

علی وقار

محفلین
سوال نمبر 15
جو سب سے زیادہ پھولوں کے نام لکھے گا 5 نمبر اس کے ہوں گے۔ پھولوں کے نام اردو میں ہونے چاہئیں۔

جواب جلدی نہیں چاہئیے۔۔۔ جب بھی لکھ لیں۔ :D
کیا لکھے گا؟ خط۔
میرا نامہ ہے، سب سے زیادہ پھولوں کے نام۔ کھلے رہو، اپنے خرچ پر۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
گل یاسمیں
گلاب
چمپا
چنبیلی
موگرا
موتيا
بنفشہ
داؤدی
سوسن
سنبل
نسرین
نسترن
سدا بہار
آک
گیندا
بیلا
لالہ
نرگس
رات کی رانی
دن کا راجا
سورج مکھی
کنول
بگن بیل
چندن
 
آخری تدوین:
Top