محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اچھا۔۔۔۔۔ لڈوؤں میں ہیرا پھیری ہو رہی ہےہیرا پھیری بھی تو چور کا ہی کام نا۔
چوری چھوڑ بھی دے ہیرا پھیری نہ چھوڑے۔
اچھا۔۔۔۔۔ لڈوؤں میں ہیرا پھیری ہو رہی ہےہیرا پھیری بھی تو چور کا ہی کام نا۔
چوری چھوڑ بھی دے ہیرا پھیری نہ چھوڑے۔
ہم تو آپ سے آپ کی غیر حاضری جل کا سبب پوچھ رہے تھے روفی بھیا۔اس مرتبہ آپ چکرا گئی ہیں۔ سید عمران کی غیر حاضری پر بات ہو رہی تھی نہ کہ میری۔۔۔۔
نہیں چوروں میں۔۔۔ سمجھوتہ ہی کرنے سے رہے۔ بس ہیرا پھیری۔اچھا۔۔۔۔۔ لڈوؤں میں ہیرا پھیری ہو رہی ہے
گئے کہاں مسوم بھیا۔بھیا برے پھنسے۔ شہدکی مکھیوں والا حشر نہ ہو کہیں ۔ورنہ ناچ کو چار چاند لگ جائیں گے۔
اور اگر نہ لگے تو گہن تو لگ ہی جائے گا۔
مجھے ڈر ہے چسکا ہی نہ لگ گیا ہو کہیں ۔گئے کہاں مسوم بھیا۔
کہیں پھر سے تازہ دم ہونے تو نہیں چلے گئے ۔
آپ کا اشارہ دم مارو دم کی طرف ہے کیا 🙄مجھے ڈر ہے چسکا ہی نہ لگ گیا ہو کہیں ۔
دم زبر سے پڑھنا ہے نہ کہ پیش سے۔آپ کا اشارہ دم مارو دم کی طرف ہے کیا 🙄
غموں کا حساب ہمیں نہیں پتہ بھیا کے۔ البتہ امکان تو ہے ۔آپ کا اشارہ دم مارو دم کی طرف ہے کیا 🙄
مجھے ڈر ہے چسکا ہی نہ لگ گیا ہو کہیں ۔
آپ کا اشارہ دم مارو دم کی طرف ہے کیا 🙄
دیکھ لو میں نے کیا کہا تھا ؟آخر وہی ہوا نہ جس کا ڈر تھا ۔
اسی امکان کے پیش نظر تو ہم بھی کہتے رہتے کہغموں کا حساب ہمیں نہیں پتہ بھیا کے۔ البتہ امکان تو ہے ۔
شاہ جی عوامی اصرار تھادیکھ لو میں نے کیا کہا تھا ؟آخر وہی ہوا نہ جس کا ڈر تھا ۔
یوں تو غم نہ مٹے گا مسوم بھیا۔
کس عوام نے اصرار کیا کنوئیں میں چھلانگ لگانے کو۔شاہ جی عوامی اصرار تھا
مرتے نہیں تو کیا کرتے
اب اس زیادہ ممکن نہیںیوں تو غم نہ مٹے گا مسوم بھیا۔
ہوش میں آئیے اور گھومئیے جب تک ہم گھمانا بھول نہیں جاتے۔
آپ کی دور رس نگاہیں تو بہہہہہت دور تک دیکھ پاتی ہیں۔دیکھ لو میں نے کیا کہا تھا ؟آخر وہی ہوا نہ جس کا ڈر تھا ۔
دو ہی دن میں ہار مان لی مسوم بھیا۔۔۔اب اس زیادہ ممکن نہیں
اس لیے گزارا کیجیے
بڑے بھیا تو ہیں نہیں ان دنوں ۔ جو چاہیں کروائیں ان سے ۔دو ہی دن میں ہار مان لی مسوم بھیا۔۔۔
ہم تو آپ سے جنگی مشقیں کروا رہے ہیں تا کہ دم اور ہمت دونوں بندھے رہیں ۔
سب کرلیں گے ۔۔ بس ذرا تازہ دم ہو لینے دیں وقتا فوقتا۔دو ہی دن میں ہار مان لی مسوم بھیا۔۔۔
اسی لیے تو تیاری کروا رہے مسوم بھیا کو ۔ ۔۔بڑے بھیا تو ہیں نہیں ان دنوں ۔ جو چاہیں کروائیں ان سے ۔