انیس الرحمن
محفلین
مسواک ہی تھی۔ بالی وڈ کے نیم کے درخت کی۔۔۔یہ مسواک تھی یا بالی وڈ کا توتھ برش
مسواک ہی تھی۔ بالی وڈ کے نیم کے درخت کی۔۔۔یہ مسواک تھی یا بالی وڈ کا توتھ برش
عجیب جوکر ہے جو ہماری سجھ سے باہر ہے پتا نہیں کونسی سرکس سے ملک چلانا سیکھ کے آیا ہےجوکر کا کام لوگوں کو ہنسانے کا ہی ہوتا ہے۔۔۔ ☺
لکی ایرانی سرکس سے۔۔۔عجیب جوکر ہے جو ہماری سجھ سے باہر ہے پتا نہیں کونسی سرکس سے ملک چلانا سیکھ کے آیا ہے
تھی تو مسواکیہ مسواک تھی یا بالی وڈ کا توتھ برش
ایسوں کو تو دعاؤں کا اجر بھی نہیں ملتا۔۔۔زرداری جی کو کوئی برا بھلا نہ کہے
آخر وہ پاکستان کے صدر ہیں
بلکہ یہ کہیں کہ وہ بہت نیک آدمی ہے
برا کہہ کر اپنا اجر کیوں اس کے حوالے کرنا ہے۔
روز دو کڑوڑ لوگ اگر اس کو گالیاں دیں گے تو دو کڑوڑ لوگوں کے اجر اس کو چلا جائے گا۔
اور پانچ سال میں تو وہ بہت اجر والا آدمی ہوجائے گا۔
جی ابھی تک تو زندہ آباد ہی ہےساڈازرداری ،،،،زندہ باد
دو دماغ تو غالبا بندر کے ہوتے ہیں ناں؟چلیں کسی نے تو مانا کہ ان کا ایک دماغ سے کام نہیں چلتا یا پھر دماغ نہیں چلتا کہ ایکسٹرا کی ضرورت پڑی
لیکن آپ کا مطلب یہی تھامیں نےتوایسےبھی نہیں کہا
جس طرح آدمی رشتہ داری، وفا داری وغیرہ وغیرہ نبھا کر انسان بنتا ہے۔ساڈازرداری ،،،،زندہ باد
جس طرح آدمی رشتہ داری، وفا داری وغیرہ وغیرہ نبھا کر انسان بنتا ہے۔
بالکل ویسے ہی ساڈا صدر "زر" "داری" نبھا نبھا کر شیطان بن گیا ہے۔۔۔
ہیں،،،،کیاسچیدو دماغ تو غالبا بندر کے ہوتے ہیں ناں؟
اگر سائنسی اعتبار سے بات کریں تو تین دماغ ہوسکتے ہیں انسان کے۔ ایک وہ جو سر میں ہوتا ہے۔ ایک وہ جو ریڑھ کی ہڈی میں اگر حرام مغز کو دماغ سمجھ لیں اور ایک وہ جو پیٹ میں آنتوں کی حرکات کو کنٹرول کرتا ہےدو دماغ تو غالبا بندر کے ہوتے ہیں ناں؟
جی قیصرانی بھائی والا پیغام پڑھ لو سمجھ آ جائے گی۔ہیں،،،،کیاسچی
بندروں میں چونکہ حرام کی تمیز نہیں اس لئے ان کے حرام مغز کو دماغ ہی شمار کیا جاتا ہے۔اگر سائنسی اعتبار سے بات کریں تو تین دماغ ہوسکتے ہیں انسان کے۔ ایک وہ جو سر میں ہوتا ہے۔ ایک وہ جو ریڑھ کی ہڈی میں اگر حرام مغز کو دماغ سمجھ لیں اور ایک وہ جو پیٹ میں آنتوں کی حرکات کو کنٹرول کرتا ہے
بندر والی بات اس سینس میں درست ہے اگر ہم حرام مغز کو دماغ سمجھ لیں
اس حساب سے تو بکری حلال ہوئی تو اس کا حلال مغز؟بندروں میں چونکہ حرام کی تمیز نہیں اس لئے ان کے حرام مغز کو دماغ ہی شمار کیا جاتا ہے۔
زیادہ مت ہنسایئے، پیٹ میں درد شروع ہو گیا ہے۔یہ زیروسائزسےپہلےکی کرینہ ہے