شمشاد

لائبریرین
33 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Ben Stokes b Mohammed Shami 0 (10b 0x4 0x6) SR: 0
Current RR: 4.12
• Required RR: 4.69
• Last 5 ov (RR): 13/3 (2.60)
 

شمشاد

لائبریرین
39 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Jonny Bairstow b Mohammed Shami 14 (23b 2x4 0x6) SR: 60.86
Current RR: 4.25
• Required RR: 4.67
• Last 5 ov (RR): 13/4 (2.60)
 

شمشاد

لائبریرین
52 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Jos Buttler b Kuldeep Yadav 10 (23b 1x4 0x6) SR: 43.47
Current RR: 3.42
• Required RR: 5.11
• Last 5 ov (RR): 12/1 (2.40)
 

شمشاد

لائبریرین
دنیائے کرکٹ کی سیریز کا 30 میچ آج فغانستان اور سری لنکا کے درمیان پونا میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دونوں ٹیموں نے اب تک 5، 5 میچ کھیلے ہیں اور دونوں نے ہی دو، دو میچ جیتے اور تین تین ہارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے اوور کی چوتھی گیند پر صفر کے اسکور پر افغانستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Rahmanullah Gurbaz b Madushanka 0 (4b 0x4 0x6) SR: 0
 

محمد وارث

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کئی دنوں تک چوتھے نمبر پر تھی اب کھسکتے کھسکتے ساتویں پر پہنچ گئے ہیں، باٹم سے تو خیر ابھی تک بلند ہی ہیں۔
 
Top