شمشاد

لائبریرین
دنیائے کرکٹ کی سیریز کا آج 31واں مقابلہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایڈن گارڈن کولکتہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں 6، 6 میچ کھیل چکی ہیں۔ پاکستان نے 6 میچوں میں 2 جیتے اور 4 ہارے ہیں، جبکہ بنگلہ دیش نے 6 میچوں میں ایک جیتا اور 5 ہارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے اوور کے اختتام پر بنگلہ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 6 اسکور بنائے ہیں۔

دونوں وکٹیں شاہین شاہ آفریدی نے حاصل کی ہیں۔

Tanzid Hasan lbw b Shaheen Shah Afridi 0 (5b 0x4 0x6) SR: 0
Najmul Hossain Shanto c Usama Mir b Shaheen Shah Afridi 4 (3b 1x4 0x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
گو کہ حارث رؤف نے اپنے پہلے اوور میں 13 اسکور دیئے، لیکن آخری گیند پر بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ گرا دی۔ مجموعی اسکور 23۔
Mushfiqur Rahim c †Mohammad Rizwan b Haris Rauf 5 (8b 1x4 0x6) SR: 62.5
 

شمشاد

لائبریرین
140 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Towhid Hridoy c Iftikhar Ahmed b Usama Mir 7 (3b 0x4 1x6) SR: 233.33
 
Top