عبدالقدیر 786
محفلین
بھارت کو ہرانا چاھئیے تھا جو چھ کے چھ میچ جیت گیا ہےاور کوئی بچ گیا ہے جسے ہرایا جا سکے! ؟
ایک میچ بھی نہیں ہارا ابھی تک۔
آخری تدوین:
بھارت کو ہرانا چاھئیے تھا جو چھ کے چھ میچ جیت گیا ہےاور کوئی بچ گیا ہے جسے ہرایا جا سکے! ؟
میں نے اپنا مراسلہ مدون کر دیا ہے۔ایسے ریکارڈ صرف پاکستان ہی بنا سکتا ہے
یہاں لفظ تھا قابل غور ہے۔بھارت کو ہرانا چاھئیے تھا
پاکستان ابھی بھی 5 نمبر پر ہے اور محنت کرنا ہوگیپاکستان نے یہ میچ باآسانی 7 وکٹوں سے جیت لیا، جبکہ ابھی 105 گیندیں باقی تھیں۔
کیا ورلڈ کپ سے باہرپاکستان ؟صرف محنت سے اب کام نہ بنے گا۔
میرے خیال میں تو ہم باہر ہو چکے ہیں۔کیا ورلڈ کپ سے باہرپاکستان ؟
مگر، یہ شرائط پوری ہو جائیں تو پہنچ سکتا ہے۔ میری نظر میں، تقریباًنا ممکن ہے۔کیا ورلڈ کپ سے باہرپاکستان ؟
اگر میچ 44 تک سب کچھ ٹھیک چلے تو آخر میں بھارت اور نیدرلینڈز کے میچ میں پاکستانی بھارت کی جیت کی دعا مانگ رہے ہوں گے۔ ویسے یہ سب کچھ ہو بھی سکتا ہے مگر پاکستان اور سری لنکا دونوں نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو ہرا دیں، یہ آسان معاملہ نہیں۔مگر، یہ شرائط پوری ہو جائیں تو پہنچ سکتا ہے۔ میری نظر میں، تقریباًنا ممکن ہے۔
بنگلادیش کے خلاف ایک اہم جیت کے باوجود پاکستان کا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ کئی رکاوٹوں کے ساتھ مشکل ہے۔
جیسا کہ پاکستان کے لیے اپنے بقیہ میچز بہترین رن ریٹ کے ساتھ جیتنا ضروری ہے، وہیں اگر نیوزی لینڈ اپنے بقیہ 3 میچز ہار جائے تو وہ 8 پوائنٹس کے ساتھ گروپ مرحلے کا اختتام کرے گا۔
جبکہ پاکستان اپنے اگلے تین حریفوں کو شکست دینے پر 10 پوائنٹس کے ساتھ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے۔
پاکستان کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا ہے تو ورلڈکپ کے بقیہ میچز کے نتائج اگر کچھ یوں ہوئے تو گرین شرٹس ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ سکتی ہے۔
میچ 32: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا (جنوبی افریقا کی جیت)
میچ 33: بھارت بمقابلہ سری لنکا ( بھارت کی جیت)
میچ 34: افغانستان بمقابلہ نیدرلینڈز (افغانستان کی جیت)
میچ 35: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ( پاکستان کی جیت)
میچ 36: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ( آسٹریلیا کی جیت)
میچ 37: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا (بھارت کی جیت)
میچ 38: سری لنکا بمقابلہ بنگلا دیش ( سری لنکا کی جیت)
میچ 39: آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ( آسٹریلیا کی جیت)
میچ 40: انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز ( انگلینڈ کی جیت)
میچ 41: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا ( سری لنکا کی جیت)
میچ 42: جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان (جنوبی افریقا کی جیت)
میچ 43: بنگلا دیش بمقابلہ آسٹریلیا (آسٹریلیا کی جیت)
میچ 44: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ( پاکستان کی جیت)
میچ 45: بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز (بھارت کی جیت)
اگر ورلڈکپ کے بقیہ میچز کے نتائج مذکورہ منظر نامے کے مطابق آئے، تو بھارت پوائنٹس ٹیبل پر 18 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آجائے گا جبکہ جنوبی افریقا 14 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہوگا۔
اسی طرح آسٹریلیا بھی14 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے گا جبکہ پاکستان 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آ کر ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لے گا۔
آپ کی بات درست ہے پاکستان کا نیوزی لینڈ کو ہرانا بہت ہی مشکل ہے ۔ پر ناممکن نہیںاگر میچ 44 تک سب کچھ ٹھیک چلے تو آخر میں بھارت اور نیدرلینڈز کے میچ میں پاکستانی بھارت کی جیت کی دعا مانگ رہے ہوں گے۔ ویسے یہ سب کچھ ہو بھی سکتا ہے مگر پاکستان اور سری لنکا دونوں نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو ہرا دیں، یہ آسان معاملہ نہیں۔
تفصیلی جواب لکھنے کا بہت شکریہمگر، یہ شرائط پوری ہو جائیں تو پہنچ سکتا ہے۔ میری نظر میں، تقریباًنا ممکن ہے۔
بنگلادیش کے خلاف ایک اہم جیت کے باوجود پاکستان کا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ کئی رکاوٹوں کے ساتھ مشکل ہے۔
جیسا کہ پاکستان کے لیے اپنے بقیہ میچز بہترین رن ریٹ کے ساتھ جیتنا ضروری ہے، وہیں اگر نیوزی لینڈ اپنے بقیہ 3 میچز ہار جائے تو وہ 8 پوائنٹس کے ساتھ گروپ مرحلے کا اختتام کرے گا۔
جبکہ پاکستان اپنے اگلے تین حریفوں کو شکست دینے پر 10 پوائنٹس کے ساتھ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے۔
پاکستان کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا ہے تو ورلڈکپ کے بقیہ میچز کے نتائج اگر کچھ یوں ہوئے تو گرین شرٹس ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ سکتی ہے۔
میچ 32: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا (جنوبی افریقا کی جیت)
میچ 33: بھارت بمقابلہ سری لنکا ( بھارت کی جیت)
میچ 34: افغانستان بمقابلہ نیدرلینڈز (افغانستان کی جیت)
میچ 35: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ( پاکستان کی جیت)
میچ 36: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ( آسٹریلیا کی جیت)
میچ 37: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا (بھارت کی جیت)
میچ 38: سری لنکا بمقابلہ بنگلا دیش ( سری لنکا کی جیت)
میچ 39: آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ( آسٹریلیا کی جیت)
میچ 40: انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز ( انگلینڈ کی جیت)
میچ 41: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا ( سری لنکا کی جیت)
میچ 42: جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان (جنوبی افریقا کی جیت)
میچ 43: بنگلا دیش بمقابلہ آسٹریلیا (آسٹریلیا کی جیت)
میچ 44: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ( پاکستان کی جیت)
میچ 45: بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز (بھارت کی جیت)
اگر ورلڈکپ کے بقیہ میچز کے نتائج مذکورہ منظر نامے کے مطابق آئے، تو بھارت پوائنٹس ٹیبل پر 18 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آجائے گا جبکہ جنوبی افریقا 14 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہوگا۔
اسی طرح آسٹریلیا بھی14 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے گا جبکہ پاکستان 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آ کر ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لے گا۔
ویسے اس بار نیوزی لینڈ کو قسمت کی طرف سے فیور ملنے کے چانس ہیں۔ تاکہ پچھلے ورلڈکپ فائنل کی تلافی ہو سکے۔آپ کی بات درست ہے پاکستان کا نیوزی لینڈ کو ہرانا بہت ہی مشکل ہے ۔ پر ناممکن نہیں
آج کی پرفارمنس کی طرح اگر نیوزی لینڈ کے ساتھ پرفارمنس دکھائی تو پھر بلے بلے
ابھی تک تو یہ ہی لگ رہا ہے کہ بھارت اور ساوتھ افریقا کا مقابلہ ہوسکتا ہے فائنل میں۔ویسے اس بار نیوزی لینڈ کو قسمت کی طرف سے فیور ملنے کے چانس ہیں۔ تاکہ پچھلے ورلڈکپ فائنل کی تلافی ہو سکے۔
انگلینڈ کا حال آپ دیکھ سکتے ہیں۔
نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ورلڈ کپ کی تاریخ کی بد قسمت ترین ٹیمیں ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کئی بار سیمی فائنل میں پہنچی اور فائنل میں رنر اپ رہی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔ میرے خیال میں، اس مرتبہ جو ٹیم سرپرائز دے سکتی ہے، وہ جنوبی افریقہ ہے، نیوزی لینڈ اور ہندوستان کے چانسز بھی بہت زیادہ ہیں۔ آسٹریلیا ممکنہ طور پر چوتھی ٹیم ہو سکتی ہے جو سیمی فائنل میں پہنچے۔ پاکستان ٹیم کو چاہیے کہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھے۔ ان کا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کھیلنے کا امکان دس فی صد سے زائد نہیں۔ویسے اس بار نیوزی لینڈ کو قسمت کی طرف سے فیور ملنے کے چانس ہیں۔ تاکہ پچھلے ورلڈکپ فائنل کی تلافی ہو سکے۔
انگلینڈ کا حال آپ دیکھ سکتے ہیں۔
اتنے زیادہ ٹیلنٹ کے ہوتے ہوئے سبق کی کیا ضرورت؟پاکستان ٹیم کو چاہیے کہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھے۔