عظیم

محفلین
کل اچھا موقع تھا پاکستان کے پاس اپنا رن ریٹ پلس میں لانے کا، افسوس کے تیس اورز سے پہلے ٹارگٹ کمپلیٹ نہیں ہو سکا!
 

علی وقار

محفلین
آج گرین شرٹس اور کیویز کا میچ جاری ہے۔ ہماری دعائیں گرین شرٹس کے ساتھ ہیں۔
علامتی مراسلہ
 

علی وقار

محفلین
32ویں اوور کے اختتام پر جنوبی افریقہ کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 169ہے۔ صرف ایک وکٹ گرنے کا فائدہ یہ ہے کہ اس حساب سے ایک اندازے کے مطابق اسکور تین سو سے لے کر تین سو پچیس کے مابین جا سکتا ہے۔
 

علی وقار

محفلین
آج ساوتھ افریقا اور نیوزی لینڈ میچ کا ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ، ساوتھ افریقا 337 رنز کا ہدف دے سکتا ہے۔
300 سے 325 کے مابین میرا انداز ہ ہے، تاہم، بالکل 337 بھی ہو سکتا ہے۔ وکٹ ایک گری ہے صرف۔ اس حساب سے ایک بڑا اسکور ہو جانا چاہیے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میں تو یہ کہتا ہوں کہ آخری جو میچ بچے ہیں وہ اچھی طرح کھیلے ہماری ٹیم ۔ ہارے یا جیتے مسئلہ نہیں۔ لیکن مقابلہ کی کوشش کرتی نظر آئے۔ یہ بھی بہت ہے ہمارے لیے۔
 
میں تو یہ کہتا ہوں کہ آخری جو میچ بچے ہیں وہ اچھی طرح کھیلے ہماری ٹیم ۔ ہارے یا جیتے مسئلہ نہیں۔ لیکن مقابلہ کی کوشش کرتی نظر آئے۔ یہ بھی بہت ہے ہمارے لیے۔
اگر سیمی فائنل تک بھی پہنچ گیا پاکستان تو بھی بہت ہے ۔
 
Top