کھیل بھی کیا چیز ہے ہر کوئی یہ ہی چاہتا ہے کہ ہمارا ملک جیتے چاہے وہ کیسے بھی کھیلے چاہے محنت کرے یا نا کرے اورایمانداری سے کھیلے یا بے ایمانی سے ۔
لیکن ہمیں یہ سوچ رکھنی چاھئیے کہ جو زیادہ محنت کرے اور ایمانداری سے کھیلے وہ ہی جیتے
چاہے وہ ہمارا ملک ہو یا کوئی دوسرا ملک
 
چوتھی وکٹ بھی گر گئی نیو زی لینڈ کی
اگر اس ہی طرح نیوزی لینڈ کی ٹیم کھیلی تو بہت جلد پولین لوٹ جائے گی
لگ رہا ہے۔
 
لوجی پانچ آوٹ ہوگئے
اب نیوزی لینڈ کو جیتنا بہت مشکل ہے۔
نوے رنز پر ہی پانچ آوٹ ہوگئے
لگ رہا ہے پریشر لے لیا ٹیم نے ٹارگیٹ کا۔
 
علی وقار

محفلین
نیوزی لینڈ آج تک ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے راہ صاف کرتا آیا ہے، کبھی جیت کر، کبھی ہار کر، کیا اس بار بھی ایسا ہو پائے گا؟ دیکھنا پڑے گا۔ آج کے میچ کے بعد، اگر وہ شرافت کے ساتھ سری لنکا سے بھی ہار جائے تو پاکستان کی راہ کسی حد تک صاف ہو سکتی ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین

میچ دیکھنے کے پاکستانی چشمے بہت دلچسپ ہیں۔ :) :)
 
نیوزی لینڈ آج تک ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے راہ صاف کرتا آیا ہے، کبھی جیت کر، کبھی ہار کر، کیا اس بار بھی ایسا ہو پائے گا؟ دیکھنا پڑے گا۔ آج کے میچ کے بعد، اگر وہ شرافت کے ساتھ سری لنکا سے بھی ہار جائے تو پاکستان کی راہ کسی حد تک صاف ہو سکتی ہے۔
جس طرح نیوزی لینڈ ہار رہا ہے
ایسے تو کچھ بھی ناممکن نہیں لگتا
 
Top