مبارک ہو کیویز کوعملی طور پر پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات آج کی نیوزی لینڈ کی انتہائی متوقع فتح نے تقریباًختم ہی کر دیے ہیں۔
یعنی کہ پہلے کھیلتے ہوئے 500 کے قریب رنز بنانے ہوں گے اور پھر بھی جیت کا امکان نہایت کم ہے۔ اور اگر بعد میں کھیلے تو؟ یہ بھی کہیں سے معلوم کر کے بتا دیں۔پاکستان کو انگلینڈ سے 287 رنز سے جیتنا ہوگا۔اگر سیمی فائنل میں جانا ہے۔
یعنی کہ 500 کے قریب رنز بنانے ہوں گے۔ اور اگر بعد میں کھیلے تو؟ یہ بھی کہیں سے معلوم کر کے بتا دیں۔
پاکستان کو انگلینڈ سے 287 رنز سے جیتنا ہوگا۔اگر سیمی فائنل میں جانا ہے۔یا پھر 16 گیندوں میں انگلینڈ کا دیا ہوا اسکور پورا کرنا ہے۔
یعنی کہ انگلستان کو تیس رنز میں آؤٹ کر لیا جائے تب کوئی چانس بنتا ہے۔اگر سیمی فائنل میں جانا ہے۔یا پھر 16 گیندوں میں انگلینڈ کا دیا ہوا اسکور پورا کرنا ہے۔
چچا غالب سے معذرت کے ساتھ،چلیں اچھی بات ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا ۔ ورنہ سیمی فائنل میں انڈیا کے ہاتھوں ایک بار پھر شکست مقدر بننی تھی ۔
؟؟بائیس گیندوں میں ہدف کا تعاقب کرے۔
تعاقب ہی کیا جا سکتا ہے، ہدف کا حصول مشکل ہے۔
مشکل یا ناممکن؟تعاقب ہی کیا جا سکتا ہے، ہدف کا حصول مشکل ہے۔
گیندیں۔ نا ممکن تو نہیں ہے کیونکہ نو بالز ، وائیڈز بھی ہو سکتی ہیں کرکٹ میں۔مشکل یا ناممکن؟
22 گیندیں یا اوور؟
ہر بال پر چھکا مارا جائے تو 25 درکار ہوں گی۔ یہ کہاں سے ممکن ہے؟ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کہا جائے کہ میراتھن ریس 10 منٹ میں دوڑنا ممکن ہے کہ رفتار پھر بھی سپیڈ آف لائٹ سے کم ہو گیگیندیں۔ نا ممکن تو نہیں ہے کیونکہ نو بالز ، وائیڈز بھی ہو سکتی ہیں کرکٹ میں۔
چچا غالب سے معذرت کے ساتھ،گیندیں۔ نا ممکن تو نہیں ہے کیونکہ نو بالز ، وائیڈز بھی ہو سکتی ہیں کرکٹ میں۔
غالب اور ظفری ہم وزن ہیں۔ ہم تو کسی شمار قطار میں نہ ہیں۔چچا غالب سے معذرت کے ساتھ،
دل کے بہلانے کوعلی یہ خیال اچھا ہے۔
میرا خیال ہے چچا سے گستاخی یہاں صادق آتی ہے ۔
ہم تو کئی امکانات تلاش کر سکتے ہیں مگر انگلستان والے نہ مانیں گے۔ہر بال پر چھکا مارا جائے تو 25 درکار ہوں گی۔ یہ کہاں سے ممکن ہے؟ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کہا جائے کہ میراتھن ریس 10 منٹ میں دوڑنا ممکن ہے کہ رفتار پھر بھی سپیڈ آف لائٹ سے کم ہو گی
ہاں میرا یہی مطلب تھا ۔ ایسی باتیں کرتے ہیں ۔غالب اور ظفری ہم وزن ہیں۔ ہم تو کسی شمار قطار میں نہ ہیں۔