زیک
مسافر
یہاں بھی شاعری!!غالب اور ظفری ہم وزن ہیں۔ ہم تو کسی شمار قطار میں نہ ہیں۔
یہاں بھی شاعری!!غالب اور ظفری ہم وزن ہیں۔ ہم تو کسی شمار قطار میں نہ ہیں۔
غالب۔ غم۔غلطیہاں بھی شاعری!!
گیندیں۔ نا ممکن تو نہیں ہے کیونکہ نو بالز ، وائیڈز بھی ہو سکتی ہیں کرکٹ میں۔
کیا معلوم یہاں بال ڈائلیٹ ہو کر اوور بن جائے!ہر بال پر چھکا مارا جائے تو 25 درکار ہوں گی۔ یہ کہاں سے ممکن ہے؟ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کہا جائے کہ میراتھن ریس 10 منٹ میں دوڑنا ممکن ہے کہ رفتار پھر بھی سپیڈ آف لائٹ سے کم ہو گی
پی سی بی کو چاہیےکہ آئ سی سی کے سامنے سری لنکا کے خلاف کیس درج کریں . ان کے ہارنے کی وجہ سے ہی پاکستانی ٹیم اس ورلڈ کپ سے باہر ہوا چاہتی ہے.سری لنکا کی اننگز تو اب تقریباًختم ہوا ہی چاہتی ہے۔ بظاہر یوں لگا رہا ہے کہ نیوزی لینڈ پندرہ اوورز میں ہدف حاصل کر لے گی۔ اس طرح غالباًپاکستان کے ساتھ افغانستان کے لیے بھی سیمی فائنل کے راستے مسدود ہو جائیں گے۔ نیوزی لینڈ ہر حوالے سے ہماری ٹیم سے بہتر ہے۔
یہ چاروں ٹیمیں یعنی بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل کھیلنے کی صحیح معنوں میں حق دار ہیں۔ بالخصوص، بھارت نے تو غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہم توسیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے معجزے کے منتظر ہیں، کاش سری لنکا کے پاس بھی کوئی میکسویل ہوتا۔
خبر درست ہے اور اس کی وجہ سری لنکا کی حکومت کی بورڈ کے معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہے۔معلوم نہیں سچ یا جھوٹ.
Iccپی سی بی کو چاہیےکہ آئ سی سی کے سامنے سری لنکا کے خلاف کیس درج کریں . ان کے ہارنے کی وجہ سے ہی پاکستانی ٹیم اس ورلڈ کپ سے باہر ہوا چاہتی ہے.
آخر ہو گیا مکافاتِ عمل!Icc
تو سری لنکا سزا دے بھی چکی۔اور بے چاری کیا کرے۔
کس قسم کی مداخلت کی سری لنکا نے؟خبر درست ہے اور اس کی وجہ سری لنکا کی حکومت کی بورڈ کے معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہے۔
پاکستان جیسی عظیم ٹیم کو ہرانے کی سازش۔ اور کیا۔کس قسم کی مداخلت کی سری لنکا نے؟
اور کیا وہ اس پوزیشن میں ہیں کہ مداخلت کر سکیں؟
ایک قرارداد مقننہ میں پیش کی گئی تھی جس میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کی حکمران اور اپوزیشن دونوں جماعتوں نے حمایت کی۔ سری لنکا کی حکومت نے 6 اکتوبر کو سری لنکن کرکٹ بورڈ (SLC) کو تحلیل کر دیا تھا۔ آئی سی سی نے نتیجہ اخذ کیا کہ سری لنکا کرکٹ بطور رکن اپنی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اسے اپنے تمام معاملات کو آزادانہ طور پر چلانے کی ضرورت ہے۔کس قسم کی مداخلت کی سری لنکا نے؟
اور کیا وہ اس پوزیشن میں ہیں کہ مداخلت کر سکیں؟
ایک قرارداد مقننہ میں پیش کی گئی تھی جس میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کی حکمران اور اپوزیشن دونوں جماعتوں نے حمایت کی۔ سری لنکا کی حکومت نے 6 اکتوبر کو سری لنکن کرکٹ بورڈ (SLC) کو تحلیل کر دیا تھا۔ آئی سی سی نے نتیجہ اخذ کیا کہ سری لنکا کرکٹ بطور رکن اپنی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اسے اپنے تمام معاملات کو آزادانہ طور پر چلانے کی ضرورت ہے۔
ہو سکتا ہے. پر مجھے لگتا ہے اس میں ضرور پاکستانی ہاتھ ہوں گے.😃😃😃خبر درست ہے اور اس کی وجہ سری لنکا کی حکومت کی بورڈ کے معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہے۔
کوئی مسکراہٹ ہی ساتھ لگا دیتے، اگر یہ مذاقاً کہا ہے۔ہو سکتا ہے. پر مجھے لگتا ہے اس میں ضرور پاکستانی ہاتھ ہوں گے.
محمد احمد بھائی آپ نے میرے دل کی بات چھیڑدی ،پہلے تو اِس کا شکریہ قبول کریں۔میڈیا نے بابر اعظم اور ہمارے بالرز کو ضرورت سے زیادہ چڑھا رکھا تھا، جس میں اعتدال کی ضرورت تھی۔
ورلڈ کپ کے دوران بابر اعظم کو ہر طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ حالانکہ اس دوران اُنہیں ملکی حلقوں اور سابقہ کھلاڑیوں سے سپورٹ کی ضرورت تھی۔ ہمارا بورڈ بھی ایسا غیر پیشہ ورانہ ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران ہی اُنہیں ہٹانے کا ذکر ہوتا رہا اور متبادلات بھی پیش کیے جاتے رہے۔
یہ لوگ جو ساٹھ ساٹھ سال کے ہیں اور اپنے ساتھ کتنا تجربہ گنواتے ہیں، ان میں بہت معمولی سی معاملہ فہمی بھی نظر نہیں آتی۔