رسوم ہوتی ہی ایسی ہیں کہ ان میں سے کچھ عجیب لگتی ہیں تو کچھ عجیب تربیجار (ایرانی کردستان) کے مناظر۔۔ لوگوں نے شاید خود کو کربلا کی خاک میں لت پت کیا ہوا ہے۔ یہ رسم بڑی عجیب سی لگی۔
رسوم ہوتی ہی ایسی ہیں کہ ان میں سے کچھ عجیب لگتی ہیں تو کچھ عجیب تر
پہلی پوسٹ میں یا فاطمۃ الزھرا کے بعد سلام اعلیہا لکھا ہے۔ اس میں ع کے نیچے تین نقطے ہیں۔ یہ کیا ہے؟شیر اور خورشید۔۔ جو ایران کا قومی نشان ہونے کے ساتھ ساتھ حضرت علی کی بھی علامت ہے، یہ صفوی عہد سے لے کر 1979 تک ایران کے جھنڈے کا حصہ تھا۔ پاکستان میں حبیب بنک اور بنک الحبیب یہ نشان استعمال کرتے ہیں۔ (ان کے مالکان شاید شیعہ ہیں۔)
صفویوں سے متاثر ہو کر مغل بادشاہ ہمایوں نے بھی اپنی سلطنت کا نشان شیر و خورشید رکھا تھا۔
پہلی پوسٹ میں یا فاطمۃ الزھرا کے بعد سلام اعلیہا لکھا ہے۔ اس میں ع کے نیچے تین نقطے ہیں۔ یہ کیا ہے؟