یہ کیا عمل ہے؟ حسان خانیزد، ایران
ان تصویروں کے کاپی رائٹس وغیرہ پر آپ سے کوئی بازپُرس کوئی نہیں کرے گا؟یہ مجھے نہیں معلوم، عبدالرزاق بھائی شاید بڑے تعزیے ہیں۔
ان تصویروں کے کاپی رائٹس وغیرہ پر آپ سے کوئی بازپُرس کوئی نہیں کرے گا؟
یہ پتا نہیں کیا ہے، شاید لکھنے والے نے اللہ کے بجائے یہ تین نقطے ڈال دیے ہیں۔ لیکن کوئی تُک نہیں بن رہی، کیونکہ اوپر ہی جگہ جگہ اللہ لکھا ہوا ہے۔
درست، یہ اسی طرح ہی ہے، دراصل یہ اس طرح رائج ہے وہاں کہ "اللہ" لکھنے کی بجائے "ا۔۔۔ " یعنی "ا" کے بعد تین نقطے لگا دئیے جاتے ہیں ۔ (تین کا عدد شاید تین لام کے لیے ہے) جہاں تک تُک یا منطق کی بات ہے تو شاید یہ بظاہر ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر یا عموما یہاں 786 کا استعمال کرتے ہیں لوگ بسم اللہ کی لکھنے کی بجائے
بہت شکریہ شراکت پر محترم حسان خان بھائی
اللہ تعالی آپ کی جستجو تلاش حق کو قبول فرماتے راہ مبین سے نوازے ۔
اور آج کا " بے دین " کل کا " عالم باعمل " ٹھہرے ۔ آمین
بلا شک محترم بہنا ۔ ایسا ہی ہے کہ " سلام اللہ علیہا " میں اللہ کا الف لکھ اس کے آگے تین نقظے لگا دیئے جاتے ہیں ۔درست، یہ اسی طرح ہی ہے، دراصل یہ اس طرح رائج ہے وہاں کہ "اللہ" لکھنے کی بجائے "ا۔۔۔ " یعنی "ا" کے بعد تین نقطے لگا دئیے جاتے ہیں ۔ (تین کا عدد شاید تین لام کے لیے ہے) جہاں تک تُک یا منطق کی بات ہے تو یہ بظاہر ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر یا عموما یہاں 786 کا استعمال کرتے ہیں لوگ بسم اللہ کی لکھنے کی بجائے
میرے محترم بھائیبہت شکریہ نایاب بھائی۔ یقین مانیے اس بے دینی (یا بالفاظ دیگر بے یقینی) کے عالم میں بھی مجھے اسلام اور اپنی اسلامی روایات سے جتنی محبت اور وابستگی ہے میں وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ ہو سکتا ہے میرا اسلامی عقائد پر ایمان کمزور یا معدوم ہو چکا ہو، لیکن یہ حقیقت کہ اسلام میرا مذہب ہے اور میں ایک مسلمان ہوں، کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔
پہلی پوسٹ میں یا فاطمۃ الزھرا کے بعد سلام اعلیہا لکھا ہے۔ اس میں ع کے نیچے تین نقطے ہیں۔ یہ کیا ہے؟
یہ پتا نہیں کیا ہے، شاید لکھنے والے نے اللہ کے بجائے یہ تین نقطے ڈال دیے ہیں۔ لیکن کوئی تُک نہیں بن رہی، کیونکہ اوپر ہی جگہ جگہ اللہ لکھا ہوا ہے۔
درست، یہ اسی طرح ہی ہے، دراصل یہ اس طرح رائج ہے وہاں کہ "اللہ" لکھنے کی بجائے "ا۔۔۔ " یعنی "ا" کے بعد تین نقطے لگا دئیے جاتے ہیں ۔ (تین کا عدد شاید تین لام کے لیے ہے) جہاں تک تُک یا منطق کی بات ہے تو یہ بظاہر ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر یا عموما یہاں 786 کا استعمال کرتے ہیں لوگ بسم اللہ کی لکھنے کی بجائے
"اللہ" کی جگہ "ا..." سے متعلق فارسی کمپیوٹنگ گروپ کا ایک دھاگہ: "Allah" replaced by "..."
واہ کیا نظم و ضبط ہےباکو، آذربائجان
ارمینیا سے ہوئی جنگ میں شہید ہونے والوں کی قبروں پر عزادار پھول نچھاور کر رہے ہیں
زندہ باد آذربائجان
بس پھر رکیں بیس سال ہم بھی ایسے ہو جائیں گے ابھی ہمیں 6-7 سال ہی ہوئے ہیں باقی 13-14میرے محترم بھائی
بلا شک انسان کے لیئے وہی کچھ ہے جس کے لیئے انسان کوشش کرتا ہے ۔
صدق دلی کے ساتھ عمل پیہم منزل تک پہنچا دیتا ہے ۔
کم از کم بیس سال کا عرصہ میں نے بذات خود ایسی بے یقینی اور بے دینی کے عالم میں گزارا ہے کہ
بیگانے ہی نہیں میرے اپنے بھی مجھے " مرتد " تک کے لقب سے پکارتے رہے ہیں ۔
اور آج مجھے " حکم " بنا لیتے ہیں اپنے اپنے فرقوں کے " فتاوی " پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ سب کرم اللہ کا ہی ہے ۔ حق کہ ہدایت صرف رب سچے کے پاس ہی ہے ۔
اور وہ نیت کی مراد سے ہمیشہ نوازتا ہے ۔