arifkarim
معطل
اگر آپ کا خیال ہے کہ جوہری ہتھیار اس وقت سب سے زیادہ طاقت ور ہیں، تو آپ یقینا غلطی پر ہیں۔ امریکی حکومت ایک لمبے عرصہ سے ہارپ ٹیکنولوجی کو فائننس کر رہی ہے، جسکے ذریعہ سے زمین کے موسم، زمین کی سطح اور پورے قرہ عرض کو اپنی مرضی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ قیاس کیا جارہا ہے کہ پچھلے مہینوں میں آنے والا برما کے ٹائفون اور چین میں آنے والا زلزلہ انہی ہتھیاروں کی کاروائی ہے۔
یقینا بہت سے لوگ یہ سن کر حیران ہوں گے، کیونکہ اس قسم کی معلومات بہت کم منظر عام پر آتی ہیں، لیکن یہ سب بالکل جھوٹ بھی نہیں۔ یہ ویڈیو ان ہی شکوک و شبہات پر مشتمل ہے:
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=0VX0JvpW5q0[/ame]
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=iRN0GDFH3Vs[/ame]
چین کے زلزلہ سے 30 منٹ قبل، آسمان پر مختلف رنگوں کا ظاہر ہونا؟:
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=KKMTSDzU1Z4[/ame]
نیٹ پر سرچ کے دوران آپ کو ہارپ کے متعلق بہت کچھ ملے گا۔ مجھے امید اسکے متعلق محترم فواد صاحب امریکہ کی تائید میں کچھ لکھیں گے۔