دنیا کی شاندار، یادگار اور حیرت انگیز تصاویر- مختصر تعارف کے ساتھ

ویسے کون سی چیز سوتے ہوئے 1 سینٹی میٹر چھوٹی ہو جاتی ہو گی !!!
رات کو سونے سے انسانی جسم نارمل حالت میں آجاتا ہے۔ اس لئے صبح صبح پورا حجم ہوتا ہے۔ پھر سارا دن گزارتے ہوئے کشش ثقل کی وجہ سے جسم رفتہ رفتہ ایک سینٹی میٹر چھوٹا ہوجاتا ہے۔
 
Top