یہ لیں:اس دھاگے میں یہ بتانا ہے دینا میں کس ممالک میں کون سے یوزر ہیں کس کس ملک میں یوزر موجود نہیں یہ تفصیل سے شکریہ۔
مجھے ریٹنگز کی کوئی پرواہ نہیںارادہ تو مزاحیہ ریٹینگ کاتھا پر سنا ہے مزاحیہ ریٹینگ بے مطلب جاتی ہے اس کا مطلب مثبت ہی ہوجاتا ہے سو مجبورئ سے ناپسند دی
ہعارف بھائی نے آپ کا سارا مسئلہ ایک سیکنڈ میں حل کر دیا اور حیرت ہے کہ آپ اسے ناپسند قرار دے رہے ہیں۔
اکثر محفلینز کے جھنڈے آپ انکے نمائندہ تصویر کیساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ پھر مسئلہ کیا ہے؟ہ
وہ تو مجھے پتہ ہے پہلے دن سے۔ میں اس بات کی وضاحت کی تھی کے صارفین کا نام ضرور بتایا جائے میں معذرت خواہ ہوں پر دھاگے کی مناسبت سے مجھے ایسا کرنا پڑا۔
میں تو چند صارفین کو جانتا ہوںاکثر محفلینز کے جھنڈے آپ انکے نمائندہ تصویر کیساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ پھر مسئلہ کیا ہے؟
ماشااللہ کیا زبردست اور مثالی تعارف دیا ہے شکریہنسلاً ہندوستانی ہوں۔ پیدائش پاکستان کی ہے۔ قومیت نارویجن ہے اور مستقل رہائش بھی یہیں ناروے میں ہے۔ زبانیں: اردو، پنجابی،انگریزی،نارویجن۔ تھوڑی بہت فرانسیسی ، عربی و فارسی بھی جانتا ہوں۔
آپکی ریٹینگ تو مثبت ہی مثبت ہےپاکستانی۔ رہائش بھی پاکستان میں
یہ تو قیصرانی جی کی ٹیم بن رہی ہے۔پیدا ئش ملتان، آجکل فن لینڈ میں سکونت پذیر ہوں۔ اردو، انگریزی اور ترکی زبانیں بول سکتا ہوں۔
چابی ہے آپکے پاس اسکی؟یہ دھاگہ تو مقفل جیسا ہی ہو گیا؟