وسیم
محفلین
اس میں رنگوں کا نہیں ہنر کا استعمال ہوتا ہے اس لئے کاریگری کہتے ہیں۔
جس میں ہنر کا استعمال ہو اسے ہنر مندی کہتے ہیں۔
اس کے علاوہ باقی سب کو سلیمانی ٹوپی پہنانا یا عرف عام میں رنگ بازی کرنا کہتے ہیں
:ڈ
اس میں رنگوں کا نہیں ہنر کا استعمال ہوتا ہے اس لئے کاریگری کہتے ہیں۔
تو ہنر کا استعمال کر کے ہی دودھ کی ٹکیاں بنی تھیں نا۔۔جس میں ہنر کا استعمال ہو اسے ہنر مندی کہتے ہیں۔
اس کے علاوہ باقی سب کو سلیمانی ٹوپی پہنانا یا عرف عام میں رنگ بازی کرنا کہتے ہیں
:ڈ
واہ کیا تفصیل سے سمجھایا ہےربط کے لئے اس لڑی کا URL کسی بھی مراسلہ میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کر دیجئیے۔
ورنہ دوسرا طریقہ یہ ہے
جس لڑی کا ربط دینا ہے، اس کا یو آر ایل کاپی کر لیں۔
پھر جہاں ربط دینا ہے، وہاں پر کچھ تحریر لکھ کر، مثلاً "آملیٹ " لکھ کر اس کو ہائی لائیٹ کریں اور اوپر جو آئیکون نظر آ رہی ہیں، ان میں دائیں سے بائیں ساتویں آئیکون، جو کہ زنجیر کا ایک آنکڑا ہے، اس کو کلک کریں، ایک نئی ونڈو کھلے گی، اس میں وہ یو آر ایل پیسٹ کر دیں۔ اور "داخل کریں" پر کلک کر دیں۔
کتنا سمپل نا۔
تا کہ صحیح سے سمجھ آ جائےواہ کیا تفصیل سے سمجھایا ہے
ربط کے لئے اس لڑی کا URL کسی بھی مراسلہ میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کر دیجئیے۔
ورنہ دوسرا طریقہ یہ ہے
جس لڑی کا ربط دینا ہے، اس کا یو آر ایل کاپی کر لیں۔
پھر جہاں ربط دینا ہے، وہاں پر کچھ تحریر لکھ کر، مثلاً "آملیٹ " لکھ کر اس کو ہائی لائیٹ کریں اور اوپر جو آئیکون نظر آ رہی ہیں، ان میں دائیں سے بائیں ساتویں آئیکون، جو کہ زنجیر کا ایک آنکڑا ہے، اس کو کلک کریں، ایک نئی ونڈو کھلے گی، اس میں وہ یو آر ایل پیسٹ کر دیں۔ اور "داخل کریں" پر کلک کر دیں۔
کتنا سمپل نا۔
موبائل پہ بھی تو ایسا ہی ہو گا نا۔ سب سے اوپر جہاں اردو محفل فورم سارا لکھا ہوتا ہے۔اس کو کاپی کرنا ہے۔یہ لیپ ٹاپ ہے ؟
میں موبائل سے استعمال کرتی ہوں
شاباش
تو تبدیل کر لیں نا۔ طریقہ تو یہی ہے۔لفظ ترکیب پر جس مراسلے کو اشارہ کرنا تھا وہ نہیں ہوا
چلیں کچھ تو سمجھے ...
خوش رہیے گل یاسمینتو تبدیل کر لیں نا۔ طریقہ تو یہی ہے۔
یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔ آپ بھی بہت خوش رہئیےخوش رہیے گل یاسمین
مزید سوچ بچار کرنے کے بعد موبائل کوافقی رخ پر کیا تو مراسلہ نمبر نظر آیا اور پھر کام ہوگیا
دو ماہ بھی نہیں ہوئے اور سب کچھ سیکھ لیا۔ بہت خوبموبائل پہ بھی تو ایسا ہی ہو گا نا۔ سب سے اوپر جہاں اردو محفل فورم سارا لکھا ہوتا ہے۔اس کو کاپی کرنا ہے۔
نہیں ہوئے ابھی کیا؟دو ماہ بھی نہیں ہوئے اور سب کچھ سیکھ لیا۔ بہت خوب
اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کے پانچ ہزار مراسلے مکمل ہونے کو ہیں۔ خوب رفتار ہے۔نہیں ہوئے ابھی کیا؟
ہاں شاید 26 کو ہوں گے۔
سب کچھ تو نہیں کہہ سکتے البتہ کچھ کچھ سیکھ لیا ہے آپ سب کی مہربانیوں سے۔
ہاں نا۔۔۔ دلچسپ تو ہے بات۔ آج کل ذرا فرصت بہت ہے تو رفتار تیز ہے اس کے بعد کون سی محفل اور کون سے مراسلات۔اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کے پانچ ہزار مراسلے مکمل ہونے کو ہیں۔ خوب رفتار ہے۔
وہ کیوں؟ جاری رکھئیے۔ہاں نا۔۔۔ دلچسپ تو ہے بات۔ آج کل ذرا فرصت بہت ہے تو رفتار تیز ہے اس کے بعد کون سی محفل اور کون سے مراسلات۔