گُلِ یاسمیں
لائبریرین
معلوم نہیں ایسا ہے یا نہیں۔ ہم تو بس اردو بہتر بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ چار لفظ سیکھ جائیں تو تھوڑی سمجھ بوجھ میں بھی اضافہ ہو جائے۔ یہاں تو ماشاء اللہ سے ایک سے بڑھ کر ایک فن کار اور ہنر مند ہیں ۔ ہماری کیا اوقات۔ بلکہ اونٹ کے سامنے چیونٹی کی کیا اوقات ہوتی ہے۔میرا خیال ہے کہ آپ محفل کی تاریخ کی فعال ترین محفلین ہے۔ جولائی میں محفل کی سالگرہ پر یہ ایوارڈ بلا مقابلہ آپ کے نام ہونا چاہیے۔