دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

بھارتی ٹیم بھوونیشر کمار کو وکٹ لینے پر شاباش دیتے ہوئے
154953.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 237 اسکور 9 آؤٹ پر اننگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔

اور انڈیا نے 3 اوور میں 5 اسکور بنائے۔
 
Top