دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

مائیکل کلارک نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد تماشائیوں سے داد وصول کرتے ہوئے
154966.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک انڈیا نے 30 اوور میں 54 اسکور بنائے تھے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

40 اوور

92 اسکور

1 آؤٹ

لگ رہا ہے کہ انڈیا کی ٹیم بڑا اسکور بنائے گی اور آسٹریلیا کو دوسری اننگ میں اسکور پورا کرنا مشکل ہو جائے گا۔
 
Top