دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

مرلی وجے نصف سنچری بنانے کے بعد تماشائیوں سے داد وصول کرتے ہوئے
154998.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی ٹیم 503 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

وجے کا انفرادی اسکور 167 اور پوجارا کا 204 رہا۔

اس بیٹنگ وکٹ پر دھونی صرف 44 اسکور بنا سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا
دوسری اننگ

31 اوور

72 اسکور

2 آؤٹ

ابھی انڈیا کی پہلی اننگ کا اسکور برابر کرنے کے لیے 194 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک :

آسٹریلیا پہلی اننگ 239/9d
انڈیا پہلی اننگ 504

آسٹریلیا دوسری اننگ

74 اسکور
2 آؤٹ

ابھی 192 اسکور کی ضرورت ہے۔

کل کا دن فیصلہ کن ہو گا کہ اننگ کی شکست کھائیں گے یا بچا پائیں گے۔
 
مرلی وجے اور چیتشور پجارا نے دوسری وکٹ کے لیے 370 رنز جوڑے۔یہ انڈیا کی طرف سےٹیسٹ کرکٹ میں چوتھی بہتریں شراکت ہے
155039.jpg
 
Top