آسٹریلیا کی پہلی اننگ 237/9d کے جواب میں دوسرے دن کے اختتام پر انڈیا نے 311 اسکور بنائے تھے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا تھا۔ انڈیا کو اس وقت 74 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
پوجارا اور وجے کا بالترتیب انفرادی اسکور 162 اور 129 ہے۔ دونوں کی پارٹنرشپ 294 اسکور کی ہے۔