عبد الرحمن
لائبریرین
گھریلو کونسل کے سامنے یقینا مشکل کام ہے۔ویسے کیا یہ سچ ہے کہ کونسل کے سامنے دوسری شادی کا دفاع پروفیسروں کے سامنے پی ایچ ڈی کے دفاع سے زیادہ مشکل کام ہے؟
گھریلو کونسل کے سامنے یقینا مشکل کام ہے۔ویسے کیا یہ سچ ہے کہ کونسل کے سامنے دوسری شادی کا دفاع پروفیسروں کے سامنے پی ایچ ڈی کے دفاع سے زیادہ مشکل کام ہے؟
اور اس صورت میں پہلی 3 بیویوں پر مشتمل مصالحتی کمیٹی تشکیل دی جا سکتی ہے۔حد ہوتی ہے کسی بات کی! آپ کو نہ جانے میرے بارے میں کیا غلط فہمی ہے کہ دوسری بار اس تھریڈ میں ٹیگ کر دیا۔ میں پہلے بھی محفل پر کہہ چکا ہوں اور پھر کہتا ہوں کہ میرا دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں لیکن آپ ہیں کہ سمجھتے ہی نہیں۔ کیا کروں اب، اخباروں میں اشتہار نکلواؤں کہ مسجدوں میں اعلان کراؤں کہ میرا دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔
حد ہوگئی ویسے عارف صاحب!
میرا چار شادیوں کا ارادہ ہے سر!
اور اس صورت میں پہلی 3 بیویوں پر مشتملمصالحتیاصلاحی کمیٹی تشکیل دی جا سکتی ہے۔
دفعہ چھے لگ جاتی ھے کیا؟مغرب میں پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کی صریحاً اجازت نہیں ہے
اس صورت میں دفع لگتی ہے ملک سے نکلنے کی!دفعہ چھے لگ جاتی ھے کیا؟
سہیل وڑائچ (ایک دن والے) نے امان اللہ (کامیڈین) کی پہلی بیوی سے پوچھا کہ آپ کو ان کی دوسری شادی پر دکھ ہوا تھا؟ کہنے لگیں کہ دوسری شادی پر بہت دکھ ہوا تھا لیکن تیسری شادی پر میں بہت خوش ہوئی تھی۔اور اس صورت میں پہلی 3 بیویوں پر مشتمل مصالحتی کمیٹی تشکیل دی جا سکتی ہے۔
یعنی اس دفعہ میں ملک سے دفع کر دیا جاتا ہے ۔اس صورت میں دفع لگتی ہے ملک سے نکلنے کی!
اشارۃً و کنایۃً اجازت ہوگی۔مغرب میں پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کی صریحاً اجازت نہیں ہے
جی ہاں !اشارۃً و کنایۃً اجازت ہوگی۔
اے بسا آرزو کہ ۔۔۔سہیل وڑائچ (ایک دن والے) نے امان اللہ (کامیڈین) کی پہلی بیوی سے پوچھا کہ آپ کو ان کی دوسری شادی پر دکھ ہوا تھا؟ کہنے لگیں کہ دوسری شادی پر بہت دکھ ہوا تھا لیکن تیسری شادی پر میں بہت خوش ہوئی تھی۔
سو مجھے بھی اپنی پہلی بیوی کی خوشی کچھ زیادہ ہی عزیز ہے، اور اسکے دکھوں کو بہت زیادہ خوشیوں میں تبدیل کرنے کی آرزو ہے، اللہ کرے جیتے جی میں اُس بھلی مانس کو یہ "خوشیاں" دے سکوں!
چار ہوں بس بیویاں اتنی سی خواہش ہے مریحد ہوتی ہے کسی بات کی! آپ کو نہ جانے میرے بارے میں کیا غلط فہمی ہے کہ دوسری بار اس تھریڈ میں ٹیگ کر دیا۔ میں پہلے بھی محفل پر کہہ چکا ہوں اور پھر کہتا ہوں کہ میرا دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں لیکن آپ ہیں کہ سمجھتے ہی نہیں۔ کیا کروں اب، اخباروں میں اشتہار نکلواؤں کہ مسجدوں میں اعلان کراؤں کہ میرا دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔
حد ہوگئی ویسے عارف صاحب!
میرا چار شادیوں کا ارادہ ہے سر!
جی چھپ چھپا کر کئی مسلمانوں نےزائد شادیاں کر رکھی ہیں۔ جب قانون چھاپا مارتا ہے تو کہتے ہیں "گرل فرینڈ" ہےاشارۃً و کنایۃً اجازت ہوگی۔
مغرب میں پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کی صریحاً اجازت نہیں ہے
اس پاسے"دھیان" نہ پاؤعرفان سعید بھائی سنا آپ نے، جاسم محمد صاحب نے بتایا کہ "صریحاً" اجازت نہیں ہے۔ مطلب "مخفی" شادی کی اجازت ہے۔
شادی وہ جو ڈنکے کی چوٹ پر کی جائے!عرفان سعید بھائی سنا آپ نے، جاسم محمد صاحب نے بتایا کہ "صریحاً" اجازت نہیں ہے۔ مطلب "مخفی" شادی کی اجازت ہے۔
متفقشادی وہ جو ڈنکے کی چوٹ پر کی جائے!
یہ شعر ایک پہنچا ہوا شاعر ہی کہہ سکتا ہے جو یہ بھی جانتا ہے کہ "تکرار" میں کیا بہار ہے! کیوں عظیم صاحب قبلہ۔چار ہوں بس بیویاں اتنی سی خواہش ہے مری
یہ الگ تکرار ہے، مجھ سے سنبھلتی اک نہیں