جاسم محمد
محفلین
کچھ مورخین کے نزدیک یہ 72 حوروں والا ترجمہ غلطی پر مبنی ہے۔ اصل میں یہ ایک 72 سالہ حور ہے72 حوروں کا ذکر زبان زدِ عام تو سنا لیکن اس تعداد کے مستند ہونے میں کچھ شبہ ہے۔
کچھ مورخین کے نزدیک یہ 72 حوروں والا ترجمہ غلطی پر مبنی ہے۔ اصل میں یہ ایک 72 سالہ حور ہے72 حوروں کا ذکر زبان زدِ عام تو سنا لیکن اس تعداد کے مستند ہونے میں کچھ شبہ ہے۔
یہ آپ کو ہی مبارک ہو!کچھ مورخین کے نزدیک یہ 72 حوروں والا ترجمہ غلطی پر مبنی ہے۔ اصل میں یہ ایک 72 سالہ حور ہے
ترجمے کے باب میں مؤرخین کے ہاتھ پر بیعت کریں گے تو بہتر سالہ پر ہی صبر کرنا ہوگا۔کچھ مورخین کے نزدیک یہ 72 حوروں والا ترجمہ غلطی پر مبنی ہے۔ اصل میں یہ ایک 72 سالہ حور ہے
یہ کون مورخین ہیں جو تاریخ لکھنے کی بجائے ترجمہ کر رہے ہیں؟کچھ مورخین کے نزدیک یہ 72 حوروں والا ترجمہ غلطی پر مبنی ہے۔ اصل میں یہ ایک 72 سالہ حور ہے
آپ کی بھی تمنائیں ہیں تو بتائیے، ڈانٹ کیوں رہے ہیں؟حیرت ہے! ایک طرف تو پہلی شادی کے بعد پیش آمدہ صورت حال، اور ایک بیوی کی داستان جبر و استبداد پر صدائے سوز بلند و بالا کی جاتی ہے تو دوسری جانب نوائے ھل من مزید سے محفل گونج رہی ہے۔
واقعی صنف نازک سے زیادہ عقل پر حاوی کوئی چیز نہ دیکھی نہ سنی نہ دل میں اس کا خیال گذرا۔
یہ سرگوشی ہی ہے اگر خواہش ہوتی تو دوسری تیسری سیڑھی پر تو ہوتے ہی آپ۔میرا چار شادیوں کا ارادہ ہے سر!
ہزاروں "سیڑھیاں"ایسی کہ۔۔۔۔۔یہ سرگوشی ہی ہے اگر خواہش ہوتی تو دوسری تیسری سیڑھی پر تو ہوتے ہی آپ۔
اب تمنا بتائی تو مطلب ہوگا کہ واقعی ڈانٹ رہا تھا۔آپ کی بھی تمنائیں ہیں تو بتائیے، ڈانٹ کیوں رہے ہیں؟
یعنی دال میں جو کچھ کالا ہوتا ہے وہی در اصل فعالیت کا منبع ہوتا ہے، بقیہ دال بے کار؟اس دھاگہ میں مردوں کی غیرمعمولی فعالیت ظاہر کرر ہی ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔