سید عمران
محفلین
ہاہاہا...خاصے قوی مفتی معلوم ہوتے ہیں۔
مفتی قوی...
خوب!!!
ہاہاہا...خاصے قوی مفتی معلوم ہوتے ہیں۔
یہ تو آپ نے خود سمجھا ہے یوں کہنا خلاف ادب ہے۔البتہ یہاں سلاجیت کی قوت مراد لی جا سکتی ہے۔ہاہاہا...
مفتی قوی...
خوب!!!
افادیت تو شرطِ اول ہے ۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
جی بالکل، آپ سوشل میڈیا پر موجود اپنے ذاتی پروفائل یا پیج یا گروپ کا لنک اپنے دستخط میں شامل کر سکتے ہیں۔اپنے ذاتی بلاگ کی تشہیر بھی کر سکتے ہیں۔ اگر مفید ہو تو بہتر ہے۔
یہ چیز مرے عزیز ۔۔ جذبہ خیر سگالی کا بہت شکریہفکر نہ کریں...
آپ ہمارے یہاں آئے تو ہم اپنے اس حق سے دستبردار ہوکر آپ کو تفویض کردیں گے!!!
کوئی محفل ہو ،تیرا رنگ محفل دیکھ لیتے ہیں ۔ویسے محفل کے پلیٹ فارم پر اس لڑی کے پلیٹ فارم پہ دیگر پلیٹ فارم کی جگہ ہمارے پلیٹ فارم کی تشہیر نہیں ہونے لگی؟؟؟
قوس قزع کے سات رنگوں میںیہ دھاگہ اتنے رنگوں میں رنگ گیا ہے کہ اب پتا ہی نہیں چلتا یہ کس رنگ کا تھا۔
ٹرانسپیرنٹ!!!یہ دھاگہ اتنے رنگوں میں رنگ گیا ہے کہ اب پتا ہی نہیں چلتا یہ کس رنگ کا تھا۔
یہ جملہ ہمارے ہاتھ پکڑ تا ہے...اگر مفید ہو تو بہتر ہے۔
سلاجیت تو بدنام محض ہے قوتیں تو اور بھی بڑی ہیں!!!یہ تو آپ نے خود سمجھا ہے یوں کہنا خلاف ادب ہے۔البتہ یہاں سلاجیت کی قوت مراد لی جا سکتی ہے۔
اس عمر میں سلاجیت کی کوئی ضرورت نہیں...سلاجیت سے ماضی بعید کا سنا ہوا گیت یاد آگیا۔اس ہندو کو یوں مسلمان کیا،دیکھیں اور اصلاح دیں:
آپ جو میرے میت نہ ہوتے
جیبوں میں اپنے سلاجیت نہ ہوتے
جیون ہے کیا میت بنا
جیون ہے کیا سلاجیت بنا
بارک اللہ، زیست ہو رنگین!اس پہ دل سے نکلتی ہے آمین!!!
واقعی۔اس عمر میں سلاجیت کی کوئی ضرورت نہیں...
ہماری مراد گھٹنوں جوڑوں کے دردوں سے ہے...
ذہنوں کو ادھر ادھر بھٹکانے کی کوئی ضرورت نہیں!!!
خدا کی لاکھوں کروڑوں رحمتوں ہوں اس پہ جو ہمیں ایسی دعائیں دے!!!بارک اللہ، زیست ہو رنگین!
ایسا کیا کہہ دیا ہے آپ نے جو احذاف کے اہداف تلاشیں...واقعی۔
مراسلہ میں نے ہٹا دیا۔آپ بھی اقتباس کو حذف کر دیں
شاہ جی محفل کو سبز، سرخ، سیاہ کیا کرنا، اس کو اپنے رنگ یعنی آپ اپنے رنگ ہی میں رہنے دیں: سفید سب رنگوں کا مجموعہ۔ایسا کیا کہہ دیا ہے آپ نے جو احذاف کے اہداف تلاشیں...
اب تو بڑے سرکار سے رنگینی زیست کی آشیرباد بھی مل گئی ہے...
تو رنگ دیں محفل کو اپنے رنگ میں!!!
اصل میں جذبات کی موسلا دھار برسات کے بعد آپ کی رنگین آشیرباد کی جب دھوپ نکلی تو سپیدہ الوان سے رنگوں کی بارات نکلی!!!شاہ جی محفل کو سبز، سرخ، سیاہ کیا کرنا، اس کو اپنے رنگ یعنی آپ اپنے رنگ ہی میں رہنے دیں: سفید سب رنگوں کا مجموعہ۔