کہاںگئے تھے؟ :) بےبی ہاتھی
فرذوق احمد محفلین جون 16، 2006 #42 مت پوچھ مجھ سے میرے دل کی کہانی ان میں کچھ نا میرے پردہ نشینوں کے بھی آتے ہیں سوری ویسے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
مت پوچھ مجھ سے میرے دل کی کہانی ان میں کچھ نا میرے پردہ نشینوں کے بھی آتے ہیں سوری ویسے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
ماوراء محفلین جون 16، 2006 #45 ~~ چچ چچ۔۔۔ بے چاری دلہنیں اور شاید دولہے بھی۔ اللہ سب پر رحم کرے۔ آمین۔ :x ~~
فرذوق احمد محفلین جون 16، 2006 #50 ان کا مطلب ہے کہ نہ ہی اگلا جنم ہو گا اور نہ ہی ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح کہا نہ آپی
قیصرانی لائبریرین جون 16، 2006 #51 ظاہر ہے فرزوق بھائی۔ اب آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔ ورنہ “انہوں“ نے جواب دے نہ دیا ہوتا اب تک؟ بےبی ہاتھی
ظ ظفری لائبریرین جون 16، 2006 #53 شمشاد نے کہا: سب ایسے ہی کہتی ہیں لیکن دل ہے کہ جلد از جلد ۔۔۔ ہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میں آپ کی اس بات سے 100 ٪ متفق ہوں۔
شمشاد نے کہا: سب ایسے ہی کہتی ہیں لیکن دل ہے کہ جلد از جلد ۔۔۔ ہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میں آپ کی اس بات سے 100 ٪ متفق ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #57 یعنی کہ آپ کو آپ کو علم ہی نہیں کہ آپ کو دلہن چاہیے یا دولہا ؟ فرذوق یہ تو شک والا معاملہ ہو گیا
قیصرانی لائبریرین جون 17، 2006 #58 جی پہلے تو ایک دلہن چاہئے، پھر اپنے آپ کو دلہے کے روپ میں بھی ہونا چاہئے، تو دونوںباتیںہو گئیںناں۔ بےبی ہاتھی
جی پہلے تو ایک دلہن چاہئے، پھر اپنے آپ کو دلہے کے روپ میں بھی ہونا چاہئے، تو دونوںباتیںہو گئیںناں۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 17، 2006 #60 میں سمجھا کہ رشتہ دفتر والے خود ہی سمجھ جائیں گے۔ لیکن آپ کو سمجھانا پڑا تب جا کر وہ سمجھے بےبی ہاتھی
میں سمجھا کہ رشتہ دفتر والے خود ہی سمجھ جائیں گے۔ لیکن آپ کو سمجھانا پڑا تب جا کر وہ سمجھے بےبی ہاتھی