دولہا اور دلہنیں

فرذوق احمد

محفلین
مت پوچھ مجھ سے میرے دل کی کہانی
ان میں کچھ نا میرے پردہ نشینوں کے بھی آتے ہیں

سوری ویسے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں :wink:
 

ماوراء

محفلین
~~
چچ چچ۔۔۔ بے چاری دلہنیں اور شاید دولہے بھی۔ اللہ سب پر رحم کرے۔ آمین۔
:x
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
ظاہر ہے فرزوق بھائی۔ اب آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔ ورنہ “انہوں“ نے جواب دے نہ دیا ہوتا اب تک؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ آپ کو :wink:

آپ کو علم ہی نہیں کہ آپ کو دلہن چاہیے یا دولہا ؟

فرذوق یہ تو شک والا معاملہ ہو گیا :?
 

قیصرانی

لائبریرین
جی پہلے تو ایک دلہن چاہئے، پھر اپنے آپ کو دلہے کے روپ میں‌ بھی ہونا چاہئے، تو دونوں‌باتیں‌ہو گئیں‌ناں‌۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
میں سمجھا کہ رشتہ دفتر والے خود ہی سمجھ جائیں گے۔ لیکن آپ کو سمجھانا پڑا تب جا کر وہ سمجھے :(
بےبی ہاتھی
 
Top