دولہا اور دلہنیں

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فرذوق اب کیا فائدہ پوچھنے کا، جب پوچھنے کا وقت تھا تب تو کسی نے پوچھا نہیں، بس یہ ہے لے لو اور ٹوٹل پورا کرو کہہ کر کام کر دیا تھا۔
واقعی اب تو بہت دیر ہوچکی ہے
نہیں مگر یاد آیا ابھی تو تین اور کی اجازت ہے
 
قیصرانی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فرذوق اب کیا فائدہ پوچھنے کا، جب پوچھنے کا وقت تھا تب تو کسی نے پوچھا نہیں، بس یہ ہے لے لو اور ٹوٹل پورا کرو کہہ کر کام کر دیا تھا۔
واقعی اب تو بہت دیر ہوچکی ہے
نہیں مگر یاد آیا ابھی تو تین اور کی اجازت ہے

شاہ جی سب کہنے کی باتیں ہیں ہمارے لیے۔

ایک بھی ضرورت سے زیادہ ہے بقول پیر یوسفی کے۔
 
فرذوق احمد

محفلین
قیصرانی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
فرزوق بھائی، پھر کب ہاں کہ رہے ہیں؟
بےبی ہاتھی
جب مجھے لڑکی دکھا دے گے تب میں ہاں کر دوں گا :p
فرزوق بھائی، کیا آپ اپنی پیاری جیہ آپی کی چوائس پر یقین نہیں رکھتے؟
بےبی ہاتھی

یقین تو ہے مگر وہ کیا ہے نہ کہ شادی تو میں نے کرنی ہے تو پھر لڑکی بھی تو میں ہی دیکھوں گا نہ
سوری آپی :p :(
 
یہ لو جیہ سن لو کیا کہہ رہا ہے فرذوق، بڑی ہمدرد بنی تھی ناں تم اس کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
یار تمہاری جیہ آپی تمہارے لیے اتنی محنت کر رہی ہے، دیکھ تو لینا تھا کہ وہ تمہارے لیے کیسی لڑکی تلاش کرتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اتنا زبردست اشتہار دیا ہے تمہاری جیہ آپی نے، مجھے تو لگتا ہے کہ ایسی لڑکی آرڈر پر بھی نہیں بنے گی، مجھ اگر ایسی مل جائے تو میں تو بغیر دیکھے شادی کر لوں۔ :wink:
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ خدا خدا کرکے یہ لڑکی بڑی مشکل سے مل گئی ہے۔ اور فرزوق کے ساتھ بن دیکھے شادی پر راضی بھی ہے۔۔

158221242.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
لو بھئی فرذوق دیکھ لو لڑکی، تمہاری یہ شرط بھی پوری ہوئی۔

جیہ یہ اس نے اپنا منہ اُدھر کیوں کیا ہوا ہے، پردہ کرتی ہے کیا؟
 
فرذوق احمد

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد بھائ خدا خدا کرکے یہ لڑکی بڑی مشکل سے مل گئی ہے۔ اور فرزوق کے ساتھ بن دیکھے شادی پر راضی بھی ہے۔۔

158221242.jpg

شمشاد بھائی اور آپی اس کو کہیں کہ منہ سامنے کرے ۔۔ویسے لگتی تو اچھی ہی ہے اور مجھے منظور ہے اب آپی جی آپ جا کت تاریخ پکی کریں اور پھر شادی بھی محفل میں ہی کر دیتے ہیں ایک الگ دھاگہ کھول کر :p میں اپنی تصویر آپ کو یا آپی کو ذپ کر دیتا ہوں اور پھر آپ اس کو محفل میں لگا دیں :p
 
جیہ

لائبریرین
مگر شمشاد بھائی یہ تو اِدھر ہی کو دیکھ رہی ہے۔ ذرا غور سے دیکھیں
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ ادھر کو دیکھ رہی ہے، وہ کیسے؟

فرذوق کے ساتھ کہیں کوئی گڑبڑ نہ ہو جائے۔
 
جیہ

لائبریرین
اگر اب بھی نا سمجھیں تو میں بتاتی ہوں

• نوجوان لڑکی کی ٹھوڑی کو کسی کا ناک فرض کریں
• اور اس کی آنکھ کو کان فرض کریں
• لڑکی کے گلے میں جو ہار ہے اس کو کسی کا منھ فرض کریں
• لڑکی کی قمیض کا گلہ کسی کی ٹھوڑی فرض کریں

اور دیکھیں کہ یہ کون ہے ور ایدھر دیکھ رہی ہے یا اودھر؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تم اچھی بھلی لڑکی کے پرزہ جات ادھر سے ادھر کیوں جوڑ رہی ہو؟

فرذوق تمہیں کچھ سمجھ آئی؟
 
جیہ

لائبریرین
لگتا ہے آپ کی ایمے جینشن ذرا خراب ہے۔۔۔۔ ارے بابا سمجھا بھی دیا ہے کہ یہ لڑکی نہیں بوڑھی عورت ہے اور ایدھر دیکھ رہی ہے
 
Top