دولہا اور دلہنیں

فرذوق احمد

محفلین
بس آپی جی لڑکی میں نے دیکھ لی آپ بس شادی کی تیاری کر لیں اور سب نے بھی دیکھی ہے جو اپ کے اوتار میں لگی ہے وہ مجھے پسند ہے ۔۔اس تصویر والی لڑکی سے میں شادی نہیں کروں گا :p
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ لو اب نتیجہ، پہلے کیا ہر ہفتے اوتار بدل لیتی تھی، اب نہیں بدلا تو فرذوق انوکھا لاڈلا بن گیا ہے کہ کھیلنے کو چاند مانگنے لگا ہے۔

اور کرواؤ بوڑھی عورت سے شادی ایک بچے کی :cry:
 

جیہ

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
بس آپی جی لڑکی میں نے دیکھ لی آپ بس شادی کی تیاری کر لیں اور سب نے بھی دیکھی ہے جو اپ کے اوتار میں لگی ہے وہ مجھے پسند ہے ۔۔اس تصویر والی لڑکی سے میں شادی نہیں کروں گا :p

خبردار :x

یہ میں ہی ہوں اوتار میں۔ آئیندہ ایسی بات کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
لو کر لو گل

اب بچے سے شادی کرلوں۔ لوگ کیا کہیں گے؟
اس کے تو کھیلنے کے دن ہیں۔ کون کمائے گا میرے لئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے ناں، تم سے چھوٹا ہے، رعب میں رہے گا اور رزق تو اللہ کی طرف سے ہے ، وہ کیا کہتے ہیں : روزی تو کسی طور کما کھائے گا مچھندر
مجھے بہت پسند ہے یہ رشہ :wink:

اور کرو میری رپورٹ تھانے میں
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھا ایسے ہوتے ہیں اچھے بچے، اب بھی مان جاؤ :wink:

پھر میں بھی گانا گاؤں گا
 

فرذوق احمد

محفلین
ابھی سوچوں گا ،،مگر جو آپ کے اوتار میں لگی ہے وہ بہت اچھی ہے اگر اس جیسی کوئی ہو جائے تو اچھا نہیں ہے ؟ :p
 

شمشاد

لائبریرین
اسی کی فوٹو کاپی کروا لو، کیا خیال ہے جیہ ہو جائے گی فوٹو کاپی اور وہ بھی کلر والی :wink:
 

ظفری

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
ہائے اللہ یہ کیا ہو رہا ہے :shock:
قسم سے میں تو شرم سے پانی پانی ہو رہا ہوں :p
ارے کیا کہہ رہے ہو فرذوق ۔۔۔۔ :shock:
اتنی شرم کرو گے تو کسی کو اپنے گھر سے رُخصت کرنے کی بجائے اپنے گھر سے اُس کے ساتھ ہی رُخصت ہوجاؤ گے ۔ :lol:
 

فرذوق احمد

محفلین
بس شمشاد بھائی اب میں کیا کہوں۔۔۔ آپ لوگوں نے تو میری فرمائش پوری کرنی نہیں ہے سب میرے پیار کے دوشمن مجھے پتا چل گیا ہے کہ یہاں میرے پیار کو سمجھنے والا کوئی نہیں ،،بس جیسا آپ چاہتے ہیں میں ویسا ہی کرونگا ،،
اب خوش ہے آپ اپنی چھوٹے بھائی کی خوشیان چھین کر :p :p :wink:
-------------------
nice dailogs
 
Top