دولہا اور دلہنیں

فرذوق احمد

محفلین
آپی آپ تو ایسا نہ کہے نہ ایک آپ ہی تو جے میں یہ کہہ سکتا ہوں
آپ پلیز آپ کا چھوٹا بھائی ہوں میں کوئی غیر تو نہیں :) :wink:
 

جیہ

لائبریرین
ارے بھائی ، ناراض کیوں ہوتے ہو ۔ میں تو مذاق کر رہی تھی۔

ویسے ایک اور لڑکی دیکھ رکھی ہے ۔ چاند کا ٹکڑا ہے بلکہ ہو بہ ہو چاند ہے۔ ہاں بالکل چاند کی طرح اس کے چہرے پر داغ ہیں گہرے سیاہ داغ :roll:
 

ظفری

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
یہ کیسا چاند ہے ۔۔۔ سیاہ چاند ایسی نہیں چلے گی
ایسی
سانولی سلونی سی محبوبہ

بس ایسی ہو جائے :p

فرذوق ایسے تو پھر تمہاری شادی ناممکن ہے ۔ :wink:
ایسا کرو کہ آنکھیں بند کرو اور کسی سے بھی شادی کرلو کیونکہ مہتاب یا چاند کے چکر میں رہے تو کوئی تم میں بھی شہزادہ گُلفام ڈھونڈے گا ۔ سمجھے نا ۔۔۔ ! :wink:

اب فرذوق ہی ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق تم ادھر شادی دفتر والے دھاگے پر جاؤ اور اپنی رجسٹریشن کرواؤ پھر دیکھو تمہاری شادی ہوتی ہے کہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں اور جاتے ہوئے اپنی جیب میں خاصے پیسے لیکر جانا کہ وہ فیس مانگیں گے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اجی تو کیا ہوا ایک بندے کا فری بھی تو کر سکتے ہیں نہ آپ :p اتنا بڑا کاروبار ہے آپ کا ایک آدھ کام ایسے بھی ہو جائے تو کونسا فرق پڑے گا آپ کو :? :wink: :p
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت مشکل ہے یار۔ کیونکہ جو پولیس والا کسی بھی کاروبار میں جائے، پیسے لیے بغیر کام نہیں کرتا۔ ویسے یہ کام ہو سکتا ہے کہ تھوڑا بہت رشوت دے کر کام نکلوا لیں۔ پولیس والے ہیں، کیا پتہ سستے داموں کام ہو جائے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
مفت میں کام خراب ہوتا ہے اور یہ بھی سستا والا کام بھی پائیدار نہیں‌ ہوتا، وہ سنا ہے نا کہ مہنگا روئے ایک بار سستا روئے بار بار۔

ایک ہی دفعہ زیادہ سارے پیسے خرچ لو، مضبوط اور پائیدار کام کر کے دیں گے۔ پیچھا چھڑانا بھی چاہو گے تو نہیں چھوڑے گی۔
 
Top