دولہا اور دلہنیں

جیہ

لائبریرین
ہو سکتا ہے

مگر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوسکتا۔

کیوں میرے 500 روپے ڈبورہے ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
باباجی کا پتہ سنبھال کر رکھیں۔ اگر ان کی بات غلط ثابت ہوئی تو ان سے پیسے لینے آسان ہوں گے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
ہر وہ چیز جو جسامت میں پانی سے زیادہ حجم رکھتی ہے، ڈوب جایا کرتی ہے۔ تمہارے 500 تو پکی بات ہے ڈوب گئے۔

ایسے بابے تو ہزاروں کو ڈبو دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
باباجی کا پتہ سنبھال کر رکھیں۔ اگر ان کی بات غلط ثابت ہوئی تو ان سے پیسے لینے آسان ہوں گے۔
بےبی ہاتھی

پتے کو سر میں مارنا ہے، جب بابا جی ہی وہاں نہ رہے، وہ تو اب نکل گئے ہوں گے اوروں کو ۔۔۔۔۔ بنانے۔
 

فریب

محفلین
شمشاد بھائی آپ 500 روپے نہیں‌500 ریال لیں کیونکہ آپ نے سعودی عرب سے مستقبل بتانا ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد بھائی شادی کے لیے کتنے دھاگے کھولے ہوئے ہیں
مجھے تو سمجھ ہی نہیں آرہی ہے کہاں کیا ہو رہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
شادی دفتر کا تو ایک ہی ہے، یہ تو آپ کو دولہا کیسا ہونا چاہیے (اگر آپ دلہن بنیں گے تو) یا پھر دلہن کیسی ہونی چاہیے (اگر آپ دولہا بنیں گے تو) کا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
کسی کو بھی کچھ پتا نہیں ہے کیا ؟ :(
بہت عجیب بات ہے آپی جیہ آپ نے بتایا نہیں :p :wink:
ویسے تو آپ کو بھی نہیں پتا
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق یہ کیا پہلیاں بھجوا رہے ہو؟ سیدھی سیدھی بات کرو۔

کس کو کیا نہیں پتہ اور کس کو کیا پتہ ہے؟ خود ہی بتا دو۔
 
Top