ہو سکتا ہے مگر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوسکتا۔ کیوں میرے 500 روپے ڈبورہے ہیں
جیہ لائبریرین جون 26، 2006 #281 ہو سکتا ہے مگر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوسکتا۔ کیوں میرے 500 روپے ڈبورہے ہیں
قیصرانی لائبریرین جون 26، 2006 #282 باباجی کا پتہ سنبھال کر رکھیں۔ اگر ان کی بات غلط ثابت ہوئی تو ان سے پیسے لینے آسان ہوں گے۔ بےبی ہاتھی
باباجی کا پتہ سنبھال کر رکھیں۔ اگر ان کی بات غلط ثابت ہوئی تو ان سے پیسے لینے آسان ہوں گے۔ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 26، 2006 #283 ہر وہ چیز جو جسامت میں پانی سے زیادہ حجم رکھتی ہے، ڈوب جایا کرتی ہے۔ تمہارے 500 تو پکی بات ہے ڈوب گئے۔ ایسے بابے تو ہزاروں کو ڈبو دیتے ہیں۔
ہر وہ چیز جو جسامت میں پانی سے زیادہ حجم رکھتی ہے، ڈوب جایا کرتی ہے۔ تمہارے 500 تو پکی بات ہے ڈوب گئے۔ ایسے بابے تو ہزاروں کو ڈبو دیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2006 #284 قیصرانی نے کہا: باباجی کا پتہ سنبھال کر رکھیں۔ اگر ان کی بات غلط ثابت ہوئی تو ان سے پیسے لینے آسان ہوں گے۔ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتے کو سر میں مارنا ہے، جب بابا جی ہی وہاں نہ رہے، وہ تو اب نکل گئے ہوں گے اوروں کو ۔۔۔۔۔ بنانے۔
قیصرانی نے کہا: باباجی کا پتہ سنبھال کر رکھیں۔ اگر ان کی بات غلط ثابت ہوئی تو ان سے پیسے لینے آسان ہوں گے۔ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتے کو سر میں مارنا ہے، جب بابا جی ہی وہاں نہ رہے، وہ تو اب نکل گئے ہوں گے اوروں کو ۔۔۔۔۔ بنانے۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2006 #286 جویریہ مسعود نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب رونے سے کیا فائدہ؟
فریب محفلین جون 26، 2006 #291 شمشاد بھائی آپ 500 روپے نہیں500 ریال لیں کیونکہ آپ نے سعودی عرب سے مستقبل بتانا ہے
شمشاد لائبریرین جون 27، 2006 #292 فریب نے کہا: شمشاد بھائی آپ 500 روپے نہیں500 ریال لیں کیونکہ آپ نے سعودی عرب سے مستقبل بتانا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوروں کے لیے ریال ہی ہیں، لیکن جیہ کے لیے خاص رعائت ہے۔
فریب نے کہا: شمشاد بھائی آپ 500 روپے نہیں500 ریال لیں کیونکہ آپ نے سعودی عرب سے مستقبل بتانا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوروں کے لیے ریال ہی ہیں، لیکن جیہ کے لیے خاص رعائت ہے۔
تیلے شاہ محفلین جون 27، 2006 #295 شمشاد بھائی شادی کے لیے کتنے دھاگے کھولے ہوئے ہیں مجھے تو سمجھ ہی نہیں آرہی ہے کہاں کیا ہو رہا ہے
شمشاد لائبریرین جون 27، 2006 #296 شادی دفتر کا تو ایک ہی ہے، یہ تو آپ کو دولہا کیسا ہونا چاہیے (اگر آپ دلہن بنیں گے تو) یا پھر دلہن کیسی ہونی چاہیے (اگر آپ دولہا بنیں گے تو) کا ہے۔
شادی دفتر کا تو ایک ہی ہے، یہ تو آپ کو دولہا کیسا ہونا چاہیے (اگر آپ دلہن بنیں گے تو) یا پھر دلہن کیسی ہونی چاہیے (اگر آپ دولہا بنیں گے تو) کا ہے۔
فرذوق احمد محفلین جون 27، 2006 #298 کسی کو بھی کچھ پتا نہیں ہے کیا ؟ بہت عجیب بات ہے آپی جیہ آپ نے بتایا نہیں ویسے تو آپ کو بھی نہیں پتا
شمشاد لائبریرین جون 27، 2006 #299 فرذوق یہ کیا پہلیاں بھجوا رہے ہو؟ سیدھی سیدھی بات کرو۔ کس کو کیا نہیں پتہ اور کس کو کیا پتہ ہے؟ خود ہی بتا دو۔
فرذوق یہ کیا پہلیاں بھجوا رہے ہو؟ سیدھی سیدھی بات کرو۔ کس کو کیا نہیں پتہ اور کس کو کیا پتہ ہے؟ خود ہی بتا دو۔
فرذوق احمد محفلین جون 29، 2006 #300 میں ایک لڑکی سے شادی کر رہا ہوں اور وہ لڑکی یہ ہے جو میرے اوتار میں لگی ہوئی ہے