دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

تعبیر

محفلین
کر دی نہ غیروں جیسی بات آپ نے
میرے دھاگوں میں آپ بے دھڑک گھس جایا کریں جہاں سے چاہیں:happy:
نہیں یار آپ غلط سمجھیں ہیں بالکل آپ کے دھاگے میرے اپنے ہیں
لیکن مشکل یہ ہے کہ مجھے ٹاپک پڑھے بغیر جواب دینے میں مزا نہیں آتا اور میرے آتے آتے آپ لوگوں کی اتنی دلچسپ گفتگو چل رہی ہوتی ہے کہ اسے انٹرپٹ کرنا بھی اچھا نہیں لگتا :) بس اتنی سی بات تھی
آج بھی نہیں پڑھ سکی یہ ٹاپک :(
آج چھوٹے غالب کی دیوار چین جتنی پوسٹس پڑھنے میں ہی ٹائم نکل گیا :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

یہ اتنی دھاگہ دھاگہ ہو رہی ہے یہاں جیسے میں دھاگہ مارکیٹ میں پھر رہا ہوں :cautious:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں تو سوچ رہی تھی کہ آنسوؤں کا کوئی رنگ ہوتا تو ان کی قدر کی جاتی ہے اور ان کو بہاتے ہوئے بھی کچھ تکلف سے کام لیا جاتا
لیکن کتنا اچھا ہے کہ ان کا رنگ نہیں کوئی ورنہ یہ اتنی آسانی سے ہوجانے والا کام کتنا مشکل ہوجاتا اور پھر دل کا غبار دل میں ہی رہ جاتا
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نہیں یار آپ غلط سمجھیں ہیں بالکل آپ کے دھاگے میرے اپنے ہیں
لیکن مشکل یہ ہے کہ مجھے ٹاپک پڑھے بغیر جواب دینے میں مزا نہیں آتا اور میرے آتے آتے آپ لوگوں کی اتنی دلچسپ گفتگو چل رہی ہوتی ہے کہ اسے انٹرپٹ کرنا بھی اچھا نہیں لگتا :) بس اتنی سی بات تھی
آج بھی نہیں پڑھ سکی یہ ٹاپک :(
آج چھوٹے غالب کی دیوار چین جتنی پوسٹس پڑھنے میں ہی ٹائم نکل گیا :p
اپیا میں تو ایویں آپ کو تنگ کر رہی تھی۔
:heehee:
 
حسن نظامی

لائبریرین
اگر آنسووں کا رنگ ہوتا تو پھر آنسو نہ ہوتے ۔ یہ بے رنگی ہی تو آنسووں کی خاصیت ہے۔ اور اسی بے رنگی میں ۔۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
دور کی کوڑی تو اس کا جواب سننے کے بعد آتی ناں اپیا
مجھے سمجھ نہیں آتا ہے کہ اس کا مطلب کیا ہے آخر جھوٹ کی پاؤں کیوں نہیں ہوتے ، ہونے چاہیں تھے تاکہ اس کے قدموں کے نشان سے اس کو تلاش کیا جاسکتے۔ لیکن یہاں اس کے پاؤں ہی نہیں ہیں۔اب کیا کریں؟
 
اصل میں تو اس کے پاؤں اسی لیئے تو ہیں نہیں کہ امتحان ہوسکے کہ کون جھوٹ کی راہ کو پکڑے گا اور کون سچ کی راہ کو
اور دوسری بات کہ جھوٹ بھاگ نہ سکے بالآخر پکڑا جائے
 
Top