دو مکالموں کے لطیفے

یاز

محفلین
شوہر : یہ کیسی دال بنائی ہے نہ نمک ہے نہ مرچ ،تم نہ سارا دن موبائل میں لگی رہتی ہو کچھ پتا نہیں چلتا کیا ڈالنا ہے کیا نہیں ؟
بیوی : (بیلن دکھاتے ہوئے ) ،پہلےتم موبائل ایک طرف رکھ کر کھانا کھاؤ کب سے دیکھ رہی ہوں پانی میں ڈوب ڈوب کر روٹی کھا رہے ہو ۔
سید عمران بھائی! جلدی پہنچئے جناب۔
ویسے لطیفہ پنجابی میں ہوتا تو ڈوب ڈوب بروزنِ dobe dobe کر کھانا ٹھیک تھا۔
 

فرقان احمد

محفلین
استانی : اگر کل سبق یاد ہوا تو مرغا بناؤں گی ،
شاگرد : ٹھیک ہےکوکا کولا میں لے آؤں گا ۔

یاد ہونے پر مرغا بنانے کا تو یہی مطلب ہوا۔
سید عمران بھیا کی انٹری بنتی ہے یہاں۔ :)
 
Top