دو مکالموں کے لطیفے

ایک خاتون مولانا کے پاس گئی اور بولی :
حضرت میں نے سنا ہےکہ تکبر بڑا گناہ ہے ۔ میں جب بھی آئینہ دیکھتی ہوں، مجھے اپنی خوبصورتی پر بڑا تکبر آتا ہے ۔ میں اس گناہ سے کیسے بچوں ؟
مولانا : جسے آپ تکبر سمجھ رہی ہیں، وہ غلط فہمی ہے اور غلط فہمی کوئی گناہ نہیں ۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین

آدمی : کیا نامحرم عورت کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ سکتا ہے ؟
مولوی صاحب : ارے صاحب! وضوکیا آپ کے ہاتھ پاؤں بھی ٹوٹ سکتے ہیں ۔
یہ کن مولانا کے پاس اٹھنا بیٹھنا ہورہا ہے آج کل؟؟؟
 
م حمزہ

محفلین
‏ڈاکٹر : آپکی بیوی بس دو دن کی مہمان ہے ،آئی ایم سوری۔
شوہر : اس میں سوری کی کیا بات ہے، نکال لیں گے یہ دو دن بھی جیسے تیسے کر کے ۔
عدنان بھائی! آپ کے لطیفوں اور اکثر مراسلوں میں شوہر ہی کیوں مظلوم ہوتا ہے؟ وہ بھی اس حد تک! کبھی کبھار حقائق کا اعتراف بھی کیا کریں۔
 
سید عمران

محفلین
عدنان بھائی صبح چار بجے گھر آئے تو بھابھی نے کہا:’’رات باہر دوستوں میں گزار کر صبح گھر کیا کرنے آتے ہو؟ ‘‘
”ناشتا ۔“ عدنان بھائی نے پیٹ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا!!!
 
عدنان بھائی صبح چار بجے گھر آئے تو بھابھی نے کہا:’’رات باہر دوستوں میں گزار کر صبح گھر کیا کرنے آتے ہو؟ ‘‘
”ناشتا ۔“ عدنان بھائی نے پیٹ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا!!!
اس مراسلےپر ہماری طرف سے عمران بھیا کے لیے اسپیشل ریٹنگ ،
screenshot_595.png
 
Top