یاز
محفلین
اور ویمن فٹبال میچز میں میل فٹبال ہو گا؟
اور ویمن فٹبال میچز میں میل فٹبال ہو گا؟
سیل بھی نشاط لینن یا کھاڈی کی لان کی۔اچھا پھر وہ فٹبال لان کی سیل ہو گی۔
آپ کہیں اپنے آپ کو فٹبال تو نہیں تصورکر رہے؟
شاید بچپن میں پیار سے کہتے ہونگے۔آپ کہیں اپنے آپ کو فٹبال تو نہیں تصورکر رہے؟
نوٹری پبلک ؟کیوں محمد وارث بھائی؟
وارث شاہ میاں جنہوں عشق لگا دین دنی دے کم تیں جا رہیارہے نام اللہ کا!
اک تُو اک تیرا نام، وارث میاں مفت میں بدنام
جی ہاں سپیشلسٹ اِن وَن-کم۔فور!نوٹری پبلک ؟
اکثر لوگوں ویسے بھی فٹبال جیسے ہی ہوتے ہیںآپ کہیں اپنے آپ کو فٹبال تو نہیں تصورکر رہے؟
یعنی فٹ بال جیسا سلوک پاتے ہیں؟اکثر لوگوں ویسے بھی فٹبال جیسے ہی ہوتے ہیں
جسمانی اعتبار سے یا حالات کے اعتبار سے؟اکثر لوگوں ویسے بھی فٹبال جیسے ہی ہوتے ہیں