محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
رشتےدار : بیٹا چائے لو گے یا کولڈ ڈرنک ،
میں : جب تک چائے بن رہی ہے تب تک کوک پی لوں گا۔
میں : جب تک چائے بن رہی ہے تب تک کوک پی لوں گا۔
ان کو تو بس بھابھی ہی سیدھا رکھتی ہیں!!!شوہر : جلدی سے کھانا دو آج چار بجے گدھوں کی ریس ہے اُدھر جانا ہے ،
بیوی : بس رہنے دو ٹھیک سے تو چلا جاتا نہیں اور چلے ریس لگانے ۔
کمال استڈاکٹر اپنے ساتھی سے : کیا خیال ہے آپریشن کامیاب رہا ہوگا؟
آپریشن؟
میں تو سمجھ رہا تھا کہ ہم پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں
کیا یہ پوسٹ ہر آنے والے دن کے لیے کارگر ہو چکی ہے ؟روزے ہم رکھ رہے ہیں
اور درجات ڈالر کے بلند ہو رہے ہیں
؟؟کیا یہ پوسٹ ہر آنے والے دن کے لیے کارگر ہو چکی ہے ؟
17 مئی 2019
18 مئی 2019روزے ہم رکھ رہے ہیں اور درجات ڈالر کے بلند ہو رہے ہیں.
17 مئی 2019
18 مئی 2019
ڈاکٹر:ہیں!!! آپ کی شوگر کی رپورٹ 570 آئی ہے!!!
فیصل آبادی: ڈاکٹر صاحب! دیکھیں کہیں پچھلے مہینے کی بھی تو لگ کے نہیں آگئ
ابا جی! شناختی کارڈ پہ شناختی علامت کیا لکھواؤں؟
پتر سجے ہتھ وچ موبائل فون لکھوا دے۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی میرا نام بھی آئے
آئے تو سہی برسرِ الزام ہی آئے