فاخر رضا
محفلین
یہ تو وہی جانتا ہے جو سترہ سے آگے پہنچتا ہےبابا جی سے کسی نے پوچھا۔ "مخلوق اور اشرف المخلوقات میں کیا فرق ہے؟"
بابا جی کا تاریخی جواب تھا۔
"گریڈ ایک سے 17 تک مخلوق
اس سے اوپر والے اشرف المخلوقات"
یہ تو وہی جانتا ہے جو سترہ سے آگے پہنچتا ہےبابا جی سے کسی نے پوچھا۔ "مخلوق اور اشرف المخلوقات میں کیا فرق ہے؟"
بابا جی کا تاریخی جواب تھا۔
"گریڈ ایک سے 17 تک مخلوق
اس سے اوپر والے اشرف المخلوقات"
ہم اب بھی دل کی مانتے ہیںکسی نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا ۔ "آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے؟"
ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور وہ بولے۔۔۔
"جو میرا دل کرتا تھا۔ "
نہیں روؤف بھائی۔۔۔۔ آج مزاج حد سے زیادہ شانت ہے اس لئے کوئی دھمکی نہیں۔ جائیں جی لیں اپنی زندگی۔ہم اب بھی دل کی مانتے ہیں
خدارا اب دھمکیاں نہ دینا شروع کر دینا
واہ جب بات کی دوسرے نکاح ہی کی"چلو جلدی اُٹھو، بچوں کو اسکول سے دیر ہو رہی ہے۔"
"کچھ نہیں ہوا، اسکول ہی تو جانا ہے بچوں نے، کون سا اپنے ابا جی کے دوسرے نکاح میں جانا ہے۔"