دھاری دار پاجامے والا لڑکا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یہودیوں کے خلاف ایسا رویہ کیوں ہوا؟؟؟
سازشی یہودیوں کی سازشوں کی وجہ سے!!!
جرمن نازیوں نے 60 لاکھ یہودیوں کا قتل عام بھی انہی سازشی تھیوریز کے الزامات کی وجہ سے کیا تھا۔
اس کا نتیجہ کیا نکلا؟ تمام یہود اسرائیل جا کر مزید طاقتور ہو گئے۔
 

سید عمران

محفلین
میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ :’ اگر آپ کو اسلام سے اس قدر نفرت اور بیر ہے تو پھر اسلام کے نام پر قائم ملک پاکستان میں آپ کیا کررہے ہیں ؟ (فاخرجوا من دیارنا )
آپ کو اپنے نظریات کے لیے کسی اور ملک کی تعمیر کرلینی چأہیے اور پھر تو آپ جیسے منحرف الخیال اور معاون الدجال کے لیے اسرائیل میں ایک بستی بسائی گئی ہے وہاں چلے جائیں۔ براہ کرم پاکستان میں رہ کر اسلام کے خلاف اس قدر آپ اس قدر تبرا بازی نہیں کرسکتے ۔
افتخار بھائی یہ صاحب پاکستان سے راہ فرار اختیار کرکے ناروے جابسے ہیں...
اصلا یہ قادیانی ہیں لیکن کبھی یہودی بن جاتے ہیں کبھی ایتھسٹ...
اس وقت الیومیناٹی کے پیڈ ایجنٹ کی حیثیت سے کام کررہے ہیں!!!
 

جاسم محمد

محفلین
مسلمانوں کے ملک پر ناجائز قبضہ کرکے وہاں مسلمانوں کی موجودگی کا احسان کس بات پر جتایا جارہا ہے؟؟؟
اگر قبضہ ہے تب بھی وہاں بسنے والے مسلمانوں کو تمام حقوق دئے ہیں جو دیگر اسرائیلی شہریوں کو حاصل ہیں۔
آپ تو پاکستان میں اقلیتوں کو یہ بھی نہ دے سکے۔
 

سید عمران

محفلین
اگر قبضہ ہے تب بھی وہاں بسنے والے مسلمانوں کو تمام حقوق دئے ہیں جو دیگر اسرائیلی شہریوں کو حاصل ہیں۔
آپ تو پاکستان میں اقلیتوں کو یہ بھی نہ دے سکے۔
کوئی امریکہ پر قبضہ کرکے وہاں کے باشندوں پر یہی کلیہ اپنائے تو امریکہ کو کوئی اعتراض تو نہ ہوگا؟؟؟
 

جاسم محمد

محفلین
جھوٹ اور مبالغہ آرائی پر مبنی سازشوں کے خلاف اصل حقیقت سامنے آنے کا خوف یہ سب کروارہا ہے!!!
جہاں جرمن نازیوں نے یورپی یہودیوں کو چن چن کر مارا۔ وہ مرگ کیمپس آج بھی جرمنی اور پولینڈ میں موجود ہیں۔
اگر کچھ موجود نہیں ہے تو اس بات کا ثبوت کہ یہودیوں نے ہولوکاسٹ کی سازش کر کے اسرائیل بنایا۔
 

جاسم محمد

محفلین
کوئی امریکہ پر قبضہ کرکے وہاں کے باشندوں پر یہی کلیہ اپنائے تو امریکہ کو کوئی اعتراض تو نہ ہوگا؟؟؟
امریکہ تو خود یورپی اقوام کے مقامی انڈینز قبائل پر قبضہ کے بعد وجود میں آیا۔ کیا اس بنیاد پر امریکہ کا وجود ختم کر دینا چاہئے؟
 

جاسم محمد

محفلین
افسوس اس کے باوجود یہودی موجود ہیں!!!
جرمن نازی اپنی بھرپور سیاسی و عسکری قوت کے باوجود یورپ سے تمام یہود کا صفایا نہ کر سکے۔
ان سے پہلے بھی بہت اقوام نے ایسی کوششیں کی ہیں اور ناکام و نامراد ہو کر لوٹے ہیں۔
فرعون اور مصریوں کا انجام کسے معلوم نہیں۔
آپ بھی کوشش کر کے دیکھ لیں۔
 

سید عمران

محفلین
جرمن نازی اپنی بھرپور سیاسی و عسکری قوت کے باوجود یورپ سے تمام یہود کا صفایا نہ کر سکے۔
ان سے پہلے بھی بہت اقوام نے ایسی کوششیں کی ہیں اور ناکام و نامراد ہو کر لوٹے ہیں۔
اللہ نے یہ کار عظیم حضرت عیسی کے سپرد فرمادیا ہے!!!
 

جاسم محمد

محفلین
یعنی 22 عرب ریاستیں قبول ہیں جو ماضی میں مختلف اسلامی فتوحات اور قبضوں سے وجود میں آئیں۔ لیکن ایک یہودی ریاست قبول نہیں۔ ٹھیک!!!
0514-Top-Map.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top