دھماکہ ،

تیشہ

محفلین
پھر تو آپ اپنی سہلیوں میں سب سے پیچھے ہوئیں:rolleyes:
حجاب کو تو برتر آپ نے خود تسلیم کرلیا۔
اور اس دفعہ کھانے پکانے کا ایوارڈ ماوراء لے گئی:grin:

ویسے میری نظروں سے آج تک ماوراء کی کوئی ریسیپی گزری نہیں۔
اور حجاب کی پوسٹس تو ہوتی ہی کسی نہ کسی ریسیپی کی ہیں:rolleyes:

:laugh:
ان سب کے بھانڈے میں نے جا کر پھوڑنے ہیں ۔۔۔ کون کتنی ماہر ہے نِت نئے کھانوں میں ،
یہاں تو روز کوئی نا کوئی مزے کی ریسیپی ہوتی ہے ۔۔ میں جاؤں گی تو کھاؤں گی تو معلوم بھی ہوگا :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
:haha:

بوچھی ، ہم آپ کو گُم تھوڑی ہونے دینا ہے :) ویسے ایک بات ہے جو ایک بار کراچی آ جائے وہ گُم ہی ہو جاتا ہے :grin:

:grin::grin:

ابھی میں پہنچی ہی نہیں آپ مجھے پہلے ہی ڈرا دیں :laugh: ،۔۔ مجھے کسی بھی ملک کے ائیرپورٹ ، اور لوگوں سے خوف نہیں ہے مگر پاکستانیوں سے خوفزدہ ہوں ۔۔۔ انکا کوئی پتا چلتا ہے کیا اچھے خاصے بندے کو بھیڑ میں سے اٹھا لے جاتے ہیں :laugh: ۔۔ ایسا نا ہو میں بے نظیر کے جیسے نو سال بعد جہاز سے نیچے اترتی جاؤں اور کچھ پیش آجائے ، ۔۔۔
ورنہ ائیرپورٹ سے تو میں گم ہونے والی نہیں ہوں :music:
 
فہیم

لائبریرین
:laugh:
ان سب کے بھانڈے میں نے جا کر پھوڑنے ہیں ۔۔۔ کون کتنی ماہر ہے نِت نئے کھانوں میں ،
یہاں تو روز کوئی نا کوئی مزے کی ریسیپی ہوتی ہے ۔۔ میں جاؤں گی تو کھاؤں گی تو معلوم بھی ہوگا :hatoff:

لاکھ روپے کی بات کہی باجو:rolleyes:

بچاری سارہ اور حجاب:laugh::laugh::laugh:
 
میں تو کہتی ہوں آپ بھی چلئیے ابن ِ بھیا ۔۔ دونوں بہن بھائی چلتے ہیں اسطرح گم ہونے کا چانس نہیں ہوگا ، گم ہوئے تو دونوں ہی ہونگے ،۔ :hatoff: ایک اکیلا سے دو بھلے :grin::grin:

خیال برا نہیں ہے اپیا۔ پر شگفتہ بٹیا ابھی سے ڈرا رہی ہیں۔ اور ویسے بھی آپ گھڑی بھر کو تو آ رہی ہیں۔
 
حجاب

محفلین
پھر تو آپ اپنی سہلیوں میں سب سے پیچھے ہوئیں:rolleyes:
حجاب کو تو برتر آپ نے خود تسلیم کرلیا۔
اور اس دفعہ کھانے پکانے کا ایوارڈ ماوراء لے گئی:grin:

ویسے میری نظروں سے آج تک ماوراء کی کوئی ریسیپی گزری نہیں۔
اور حجاب کی پوسٹس تو ہوتی ہی کسی نہ کسی ریسیپی کی ہیں:rolleyes:

فہیم ، میں ریسیپی کے علاوہ بھی بہت کچھ پوسٹ کر چکی ہوں ، شاعری ، طب و صحت ، مشاغل ، کھیل کھیل اور بہت سے تھریڈز میں حجاب کا نام نظر آ جائے گا کم نظر آئے گا مگر ہوگا ضرور :)
 
حجاب

محفلین
ہاہاہا ۔۔۔ یہ تو کھانے والوں کو پتا ۔۔:tounge: پہلے مجھے لگتا تھا کہ میں اچھا کھانا بناتی ہوں ۔۔ لیکن جب سے حجاب ملی تو اس کی ریسیپیز اور کھانوں کے بارے میں معلومات دیکھ کر بغیر کھائے ہی احساس ہوا کہ میں حجاب سے اچھا نہیں بنا سکتی ۔۔۔:grin:

سارہ ، اتنی تعریف بھی مت کرو اتنی بھی ایکسپرٹ نہیں میں :) تم بھی اچھا کھانا بناتی ہو تمہاری وہ لگن کے قیمہ والی ترکیب کہاں گئی لکھو جلدی سے میں بناؤں گی :)
 
فہیم

لائبریرین
فہیم ، میں ریسیپی کے علاوہ بھی بہت کچھ پوسٹ کر چکی ہوں ، شاعری ، طب و صحت ، مشاغل ، کھیل کھیل اور بہت سے تھریڈز میں حجاب کا نام نظر آ جائے گا کم نظر آئے گا مگر ہوگا ضرور :)

ہمممممممممم
اچھی بات ہے:)

لیکن یہ تو بتائیں کہ
آپ کا موڈ بور کیوں ہے:rolleyes:

کہیں عزیز امین کا بھوت تو نہیں آگیا آپ کی طرف بھی:grin:
کیوں کہ آج کل تو وہی بور اور بور اور بور اور بوررررررر ہوتے جارہے ہیں:laugh:
 
اوہ یہ تو کچھ دن پہلے کا موڈ ہے میں بدلنا بھول گئی :) اور عزیز امین کا بور بھوت بھگائیں نا سب مل کر کچھ پرندوں کی تصویریں ہی دکھا دیں عزیز امین کو ;)
 
تیشہ

محفلین
خیال برا نہیں ہے اپیا۔ پر شگفتہ بٹیا ابھی سے ڈرا رہی ہیں۔ اور ویسے بھی آپ گھڑی بھر کو تو آ رہی ہیں۔

نہیں آپ اگر ساتھ چلیں تو میں گھڑی بھر کو آگے کرلوں گی ناں ابن ِ بھیا ، چلئیے چلتے ہیں ساتھ میں :hatoff:
سچی سے آپ بھی ہونگے تو مزہ آجائے گا ۔گھوم پھر لیں گے ۔
 
تیشہ

محفلین
سارہ ، اتنی تعریف بھی مت کرو اتنی بھی ایکسپرٹ نہیں میں :) تم بھی اچھا کھانا بناتی ہو تمہاری وہ لگن کے قیمہ والی ترکیب کہاں گئی لکھو جلدی سے میں بناؤں گی :)

حجاب ۔ جسدن میں آئی اسدن کھانا سارہ کے ہی ہاں کھائیں گے ۔۔ ڈنر شگفتہ کے کریں گے :grin::grin: چائے فہیم سے پئیں گے ، اور سویٹ ڈش عمار سے :music:
 
تیشہ

محفلین
ہمممممممممم
اچھی بات ہے:)

لیکن یہ تو بتائیں کہ
آپ کا موڈ بور کیوں ہے:rolleyes:

کہیں عزیز امین کا بھوت تو نہیں آگیا آپ کی طرف بھی:grin:
کیوں کہ آج کل تو وہی بور اور بور اور بور اور بوررررررر ہوتے جارہے ہیں:laugh:

امین ص کے آگے آگے روز کی اک کالی بلی چھوڑ جایا کرو اور ساتھ میں میاؤں :grin: :grin: انکی بوریت تو کیا یہ خود ہی بھاگ اُٹھے گے وہاں سے ۔ آزما کر دیکھو ;)
 
نہیں آپ اگر ساتھ چلیں تو میں گھڑی بھر کو آگے کرلوں گی ناں ابن ِ بھیا ، چلئیے چلتے ہیں ساتھ میں :hatoff:
سچی سے آپ بھی ہونگے تو مزہ آجائے گا ۔گھوم پھر لیں گے ۔

دیکھا آپ لوگوں نے!

اب اپیا کے ٹھہرنے کا دورانیہ میری آمد سے مشروط ہو چکا ہے۔

تو کون کون کتنا اور کیا گھوس دے رہا ہے؟ دیکھئے میں نے گھوس کی بات کی ہے رشوت کی نہین وہ تو حرام ہے۔ :):):):):)
 
فہیم

لائبریرین
امین ص کے آگے آگے روز کی اک کالی بلی چھوڑ جایا کرو اور ساتھ میں میاؤں :grin: :grin: انکی بوریت تو کیا یہ خود ہی بھاگ اُٹھے گے وہاں سے ۔ آزما کر دیکھو ;)

آپ نے تو یہ کام پہلے ہی کردیا ہے:grin:

کافی خطرناک بلی چھوڑی ہے
اس کو دیکھ کر تو میں بھی وہاں سے بھاگ آیا:laugh:
 
فہیم

لائبریرین
دیکھا آپ لوگوں نے!

اب اپیا کے ٹھہرنے کا دورانیہ میری آمد سے مشروط ہو چکا ہے۔

تو کون کون کتنا اور کیا گھوس دے رہا ہے؟ دیکھئے میں نے گھوس کی بات کی ہے رشوت کی نہین وہ تو حرام ہے۔ :):):):):)

لاحول ولا قوۃ

گھوس کی جگہ گھونسا سمجھ بیٹھا:grin:

محمد علی کی تصاویر دیکھ کر آرہا تھا:boxing:
 
سارہ خان

محفلین
سارہ ، اتنی تعریف بھی مت کرو اتنی بھی ایکسپرٹ نہیں میں :) تم بھی اچھا کھانا بناتی ہو تمہاری وہ لگن کے قیمہ والی ترکیب کہاں گئی لکھو جلدی سے میں بناؤں گی :)

یہ تعریف میں اس ہی لئے تو کر رہی تھی کہ تم بھی میری تعریف کرو ۔۔۔;) لگن کا قیمہ نہیں گلاوٹ کا قیمہ ۔۔۔:grin: لھتی ہوں جلد ہی ۔۔۔ :cat:
 
سارہ خان

محفلین
حجاب ۔ جسدن میں آئی اسدن کھانا سارہ کے ہی ہاں کھائیں گے ۔۔ ڈنر شگفتہ کے کریں گے :grin::grin: چائے فہیم سے پئیں گے ، اور سویٹ ڈش عمار سے :music:

باجو فہیم سے صرف چائے کیوں ۔۔۔ اس نے تو آپ کو برنس روڈ یا حسین آباد سے اپنی پسند کی چیزیں کھلانی ہیں ۔۔:tounge: ;) بس اس دن اپ تین کے بجائے چار وقت کھانا کھایئے گا ۔۔۔ :grin: اب روز روز تھوڑی آائیں گی کراچی ۔۔۔ :cat:
 
Top