یہ دھمکی کیسے دیتے ہیں جی۔۔؟؟
اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ، اوٹ پٹانگ ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خبردار اب کوئی اوٹ پٹانگ بات کی تو
بھابھڑا بازار میں چارآنے کلو ملتی ہے، خرید کر ایک خوبصورت سے گفٹ پیک میں بند کروائیں اور گوٹا کناری والے کپڑے میں لپیٹ کر، اوپر سے خاشبو لگائیں، پھر ماتھے سے لگائیں، پھر چومیں۔۔۔اور پھر جسے چاہئیں بھیج دیں۔
کسی بھی سیاست دان کی شاگردی اختیار کر لیں۔۔۔ اور بھی بہت سے فوائد حاصل ہو جائیں گے۔کس نے کس کو دھمکی دی ہے اگر سچ میں دھمکی دینی ہوتو پھر کیا کرنا پڑے گا
اسان ہے دھمکی دے نا پڑے گاکس نے کس کو دھمکی دی ہے اگر سچ میں دھمکی دینی ہوتو پھر کیا کرنا پڑے گا
اچھا جی ایک بار دیں کر دکھائیں تو ہم یقین کرئیں گےمیری دھمکی بڑی سخت ہوتی ہے ، اس لیئے میں دیتا ہی نہیں ہوں۔ دیتا ہوں تو کسی سے برداشت نہیں ہوتی مجھے ہی رحم آجاتا ہے اور معافی ہوجاتی ہے۔