یہ بھی کر لیں گےہم کو تو آپ چپ کر لیں گے۔ مگر خواتین کو کسطرح چپ کریں گے۔ کیا آپ اتنی ہمت رکھتے ہیں کہ انکو یہ دھمکی دیں۔
آپ کو کون دھمکی دے سکتا ہےاگر کسی نے مجھے دھمکی دی تو پھر اس کی خیر نہیں۔
میں ہوں ناآپ کو کون دھمکی دے سکتا ہے
تو ہوتے رہو، تم سے ڈرتا کون ہے۔ تمہارے لیے میرے پاس پانچ عدد لال بیگ ہیں۔میں ہوں نا
لالہ بیگ کی میرے سامنے کیا اوقات ہے بھلا ؟؟تو ہوتے رہو، تم سے ڈرتا کون ہے۔ تمہارے لیے میرے پاس پانچ عدد لال بیگ ہیں۔
اچھااااااااااااااااااااااو ہو میں تو بھول ہی گیا تھا کہ وہ تو تم فرائی کر کے کہیں کھا ہی نہ جاؤ۔ آخر کو چین سے جو ہو کر آئی ہو۔
اچھا تو ایک بار دھمکی دئیں میں دیکھنا چہاتی ہوں کے شمشاد بھائی کس طرح سے ریکٹ کر تے ہیںمیں ہوں نا
سوچ لیں بھائی آپ کا تھانے میں بند کر دئیں گے تو آپ کو رہا کر نے والا کوئی نہیں ہو گاجناب محفل پہ میرا کھاتہ بند کر دیں۔
اچھا تو ایک بار دھمکی دئیں میں دیکھنا چہاتی ہوں کے شمشاد بھائی کس طرح سے ریکٹ کر تے ہیں
ایسی دی تیسی لالہ میں نے ایسی دھمکی دینی ہے نا کہ آپ نے ایک منٹ ضائع کئے بنا ڈر جانا ہےاس کی (ناعمہ عزیز) کی دھمکی سے ڈرتا ہی کون ہے۔