دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اور میں اس کمان سے ایسے تیر برساؤں گی کہ دھمکیاں دینے والے سر پہ پاؤں رکھ کے بھاگ کھڑے ہوں گے
 

فرخ

محفلین
اور میں اس کمان سے ایسے تیر برساؤں گی کہ دھمکیاں دینے والے سر پہ پاؤں رکھ کے بھاگ کھڑے ہوں گے
میں آپ کو تصور میں یہ حرکت کرتے دیکھ رہا تھا اور ساتھ ساتھ رامائین کی داستان میں راون اور رام کی تیر اندازی کی ٹی وی پر چلنے والی سیریز یاد آرہی تھی۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تم نے ایک بھی قدم آگے بڑھایا تو میں تمہیں ہاتھ لگا کر بھرشٹ کر دوں گا۔ ہاہاہاہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top