گمنام زندگی
محفلین
مشوموں کا تو ہے ناںمعصوم لوگوں کا کیا کام یہاں۔
مشوموں کا تو ہے ناںمعصوم لوگوں کا کیا کام یہاں۔
مشوموں برابر ہے معصوموں ۔ بات تو ایک ہی ہوئی ناں۔ یا آپ کی ڈکشنری میں اس مشوم کا کوئی اور مطلب ہے۔مشوموں کا تو ہے ناں
مشوم تو بڑے ہی سادہ قسم کے لوگ ہوتے ہیں ، جیسا کہ میںمشوموں برابر ہے معصوموں ۔ بات تو ایک ہی ہوئی ناں۔ یا آپ کی ڈکشنری میں اس مشوم کا کوئی اور مطلب ہے۔
واہ بھئی واہ۔ اس کا مطلب میرا گمان درست ثابت ہوا کہ آپ کی ڈکشنری میں اس کے الگ ہی معنی ہیں۔مشوم تو بڑے ہی سادہ قسم کے لوگ ہوتے ہیں ، جیسا کہ میں
آپ کا نک بہت کمال ہےسر جی ، تعریف سمجھوں یا ۔۔۔ ۔۔
م م م م۔ بینک سے کیا معلوم کیا شمشاد بھائی؟
بنک والے ایسا نہیں کرتے بلکہ میں تو اس دن گن مین کو بھی الرٹ کرآیا تھا کہ آج پیسے آنے ہیں کہیں سو نہ جانامجھے بینک کے معاملہ نا سمجھائی میں اچھی طرح جانتی ہوں کے آپ کے بینک نےآپ کے اکاؤنٹ بیلنس میں کچھ نا کچھ گڑبڑ کی ہے
لو جی گھر میں ہی بیوٹی پارلر کھولا ہوا ہے یہ کرین کہاں سے آئی تھیجی نہیں میری کزین آگئی تھی اُس کے ہاتھوں کو مہندی لگانی تھی مجھے۔ اس لیے جا نا پڑا مجھے
شمشاد بھائی رپٹ لکھوا دی یہ بندہ تو پہلے ہی تھانے والوں کو مطلوب ہے پکا واردتیا ہے جناببالکل خبر لیں ان کی۔ ہو سکے تو ان کے خلاف پرچہ درج کروا دیں۔
شمشاد بھائی رپٹ لکھوا دی یہ بندہ تو پہلے ہی تھانے والوں کو مطلوب ہے پکا واردتیا ہے جناب
نئی جی شمشاد ساب ۔بنک والے ایسا نہیں کرتے بلکہ میں تو اس دن گن مین کو بھی الرٹ کرآیا تھا کہ آج پیسے آنے ہیں کہیں سو نہ جانا
آپ کا گن مین کو رکھنے کا کیا فایدہ بھائی جب بینک والوں سے ہی غلطی ہوئی ہے نابنک والے ایسا نہیں کرتے بلکہ میں تو اس دن گن مین کو بھی الرٹ کرآیا تھا کہ آج پیسے آنے ہیں کہیں سو نہ جانا
بیوٹی پالر کا کورس کرئیں گے تو اُس کا کچھ تو استعمال کر ئیں گے ہی نا نہیں تو سب بھول جائیں گے پالر جا کر کر نے سے تو رہے گھر پر ہی صحیح۔ آپنے گھر سے آئی تھیلو جی گھر میں ہی بیوٹی پارلر کھولا ہوا ہے یہ کرین کہاں سے آئی تھی
مشوم لوگ ہے کر واسکتے ہیں نااب یہ تو اُن کی خوشی پر نربھر کرتا ہے ناں ۔ میں تو مشوم ہوں
اگر کل تک مجھے پیسے نہ ملے تو پھر خیر نہیں۔
دن اختتام پذیر ہےمیں تو ڈر گئی آپ کی دھمکی سے