دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
حالانکہ میں تو مشوم ہوں :party2:
اس لیے تو کہہ رہی ہوں مشوم لوگ ہی کر سکتے ہیں نا
پیسے نہیں بھیجنے تو نہ بھیجو ، بے مانٹی نئی کرو :arrogant:
پیسے آپ کو بھی چاہے آپ کی بھی نیت بدل رہی ہے دیکھ لیں شمشاد بھائی آپ کے پیسوں پر کتنوں کی نیت ہے
 
اس لیے تو کہہ رہی ہوں مشوم لوگ ہی کر سکتے ہیں نا

پیسے آپ کو بھی چاہے آپ کی بھی نیت بدل رہی ہے دیکھ لیں شمشاد بھائی آپ کے پیسوں پر کتنوں کی نیت ہے
جی نہیں میری کوئی نظر نہیں شمشاد بھائی کے پیسوں پر:angry2:




البتہ وہ خودسے کچھ دے دیں تو بسم اللہ :grin:
 

اشتیاق علی

لائبریرین
آسان ہے آپ کو اگر دھمکی دے نہیں ہے تو کسی کو بھی دے دیں مجھے کبھی دھمکی نا دیں نہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کسی دھمکی کی مثال پیش کریں۔ تاکہ اندازہ ہو کہ کس نوعیت کی دھمکیاں یہاں دی جاتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top